934,716
ترامیم
م (clean up, replaced: ← using AWB) |
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)) |
||
کسی چیز کے [[مائع]] یا [[ٹھوس]] [[مادہ]] کے اُوپر اُسی چیز کے [[بخارات]] یا [[فارغہ|گیس]] سے بننے والا [[دباؤ]] '''بخاری دباؤ''' کہلاتا ہے. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[متوازن بخاری دباؤ|متوازن بخاری دباؤ <small>(Equilibrium Vapor Pressure)</small>]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر <small>(atom)</small>]] یا [[سالمہ|سالمہ <small>(molecule)</small>]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.<br
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور [[مادہ]] کے قسم پر ہوتا ہے. [[سائنسدان]] [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.
== مزید دیکھیۓ ==
* [[فاصل درجۂ حرارت|کریٹیکل ٹمپریچر]]
* [[نقطہ کھولاؤ]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:موسمیات کے بنیادی تصورات و مظاہر]]▼
[[زمرہ:ہندسیاتی حرحرکیات]]▼
[[زمرہ:دباؤ]]
[[زمرہ:کیمیائی ہندسیات]]
[[زمرہ:گیسیں]]
[[زمرہ:موسمیات]]
▲[[زمرہ:موسمیات کے بنیادی تصورات و مظاہر]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
▲[[زمرہ:ہندسیاتی حرحرکیات]]
|