"برصغیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:Indian subcontinent.JPG|250px |leftبائیں|پاک و ہند کا نقشہ]]
 
[[تصویرفائل:India_78.40398E_20.74980N.jpg|thumbتصغیر|'''برصغیر''' کا خلائی منظر]]
 
برصغیر براعظم [[ایشیا]] میں ایک بڑا جزیرہ نما خطہ ہے جو [[بحر ہند]] کے شمال میں ہے۔ اس خطے کو برصغیر اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ جغرافیائی اور علم ارضیات کے مطابق یہ براعظم کے دیگر علاقوں سے مختلف ہے۔
 
برصغیر میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں:
 
* [[بھارت]]
* [[پاکستان]]
سطر 16 ⟵ 15:
 
جغرافیائی طور پر برصغیر کو ان حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:
 
* ہمالیہ/ ہمالیائی ریاستیں
* دریائے گنگا کا میدان
سطر 25 ⟵ 23:
== جغرافیائی تعریف ==
 
[[تصویرفائل:Earthquake_Information_for_Pakistan.png|thumbتصغیر|انڈین اور یوریشین پرتیں پاکستان اور کشمیر سے گذرتی ہیں جو یہاں زلزلوں کا باعث ہے]]
 
برصغیر کسی براعظم سے منسلک ایک وسیع علاقے کو کہتے ہیں تاہم برصغیر کی کوئی واضح تعریف نہیں۔ برصغیر کسی پہاڑی علاقے یا زمینی پرت کے ذریعے براعظم سے جدا علاقے کو کہہ سکتے ہیں تاہم عام طور پر برصغیر کا مطلب جنوبی ایشیا یا برصغیر پاک و ہند لیا جاتا ہے۔
سطر 31 ⟵ 29:
قشر زمین کی ساخت کے علم کے مطابق کسی چھوٹی براعظمی پرت کے کسی بڑی پرت سے ملنے کے مقام کو برصغیر کہہ سکتے ہیں اس طرح برصغیر انڈین پرت اور عربی پرت پر واقع ہے اور برصغیر کہلایا جاسکتا ہے۔
== زمینی تاریخ ==
[[Imageفائل:Himalaya-formation.gif|thumbتصغیر|upright|leftبائیں|'''برصغیر''' لاکھوں سالوں قبل [[مڈگاسکر]] پلیٹ سے جُڑا ہوا تھا، پھر آہستہ آہستہ یہ [[شمال]] کی طرف چلتی رہی پھر جاکر یورازین پلیٹ سے جاملی، اسی وجہ سے آج کل [[ہمالیہ]] اور [[کراکرم]] کے [[پہاڑ]] موجود ہیں ــ ]]
 
== متعلقہ مضامین ==
سطر 37 ⟵ 35:
 
{{دنیا کے خطے}}
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Flora of the Indian Subcontinent}}
 
[[زمرہ:ارضیات ایشیا کے جزیرہ نما]]
[[زمرہ:جغرافیہ جنوبی ایشیا]]
[[زمرہ:ایشیا کے جزیرہ نما]]
[[زمرہ:جغرافیہ جنوبی ایشیا]]
[[زمرہ:ارضیات بھارت]]
[[زمرہ:جنوبی ایشیا]]
[[زمرہ:برصغیر ہند و پاک]]
[[زمرہ:جغرافیہ ایشیا]]
[[زمرہ:ارضیات ایشیا]]
[[زمرہ:ایشیا کے جزیرہ نما]]
[[زمرہ:ایشیا کے خطے]]
[[زمرہ:براعظم]]
[[زمرہ:برصغیر ہند و پاک]]
[[زمرہ:جغرافیہ جنوبی ایشیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ جنوبی ایشیا]]
[[زمرہ:جنوبی ایشیا کے جزیرہ نما]]