"برطانوی نشریاتی ادارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:BBC.svg|thumbتصغیر|بی بی سی کا [[شارہ]]]]
برطانوی نشریاتی ادارہ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: British Broadcasting Corporation) المعروف [[برطانوی نشریاتی ادارہ|بی بی سی]0] (BBC) سامعین و ناظرین کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا نشریاتی ادارہ ہے جس کے صرف [[برطانیہ]] میں ملازمین کی تعداد 26 ہزار ہے اور اس کا سالانہ میزانیہ 4 ارب [[برطانوی پاؤنڈ]] (7.9 ارب [[امریکی ڈالر]]) سے زیادہ ہے۔
 
[[1922ء]] میں برٹش براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ کے قائم کردہ اس ادارے کو بعد ازاں شاہی پروانہ جاری کیا گیا اور [[1927ء]] میں یہ ریاست کی ملکیت بن گیا۔ ادارہ [[بعید نُما|ٹیلی وژن]]، [[مشعہ|ریڈیو]] اور [[انٹرنیٹ|انٹرنیٹ]] پر پروگرامات اور معلوماتی خدمات پیش کرتا ہے۔ بی بی سی کا ہدف "اطلاعات، علم و تفریح کی فراہمی" ہے۔
 
ادارہ [[بی بی سی ٹرسٹ]] کے زیر انتظام چلایا جاتا ہے اور اپنے منشور کے مطابق "سیاسی و اشتہاری اثرات سے آزاد ہے اور صرف اپنے ناظرین و سامعین کو ملحوظ خاطر رکھتا ہے۔"
سطر 8:
ادارہ [[انگریزی زبان|انگریزی]] سمیت دنیا بھر کی 33 زبانوں میں پروگرامات نشر کرتا ہے جن میں [[اردو]] بھی شامل ہے۔ اردو میں بی بی سی ریڈیو کی نشریات کے علاوہ ایک ویب سائٹ بھی شامل ہے جو تحریری اردو کی اولین ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔
 
== ایلیمینٹری اسکول ==
{{Commonscatزمرہ کومنز|BBC}}
* [http://www.bbcurdu.com/ برطانوی نشریاتی ادارہ] {{ur icon}}
* [http://www.bbc.co.uk برطانوی نشریاتی ادارہ] {{en icon}}
سطر 20:
</gallery>
 
[[زمرہ:1922ء میں قائم ہونے والے ریڈیو اسٹیشن]]
[[زمرہ:انگلستان میں 1922ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پی باڈی اعزاز یافتہ]]
[[زمرہ:برطانوی برانڈ]]
[[زمرہ:1922ء میں قائم ہونے والے ریڈیو اسٹیشن]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ میں ریڈیو]]
[[زمرہ:برطانیہ میں ٹیلی ویژن]]
[[زمرہ:نشرواشاعت]]
[[زمرہ:بی بی سی]]
[[زمرہ:پی باڈی اعزاز یافتہ]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ میں ریڈیو]]
[[زمرہ:نشرواشاعت]]