"برق پاشیدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
کیمیاء میں '''برق پاشیدہ''' (الیکٹرولائٹ) ‏‎(electrolyte)‎
 
ایسا مادہ ہے.جس میں آزاد [[آئون|آئن]] ہوتے ہیں.جو اسے برقی موصل بناتے ہیں.برق پاشیدے پگھلی ہوئی حالت میں بھی استعمال ہوتے ہیں.عام طور پر برق پاشیدے تیزابوں،اساسوں یا نمکیات پر مشتمل ہوتے ہیں.جیسے [[گندھک کا تیزاب]]،[[سوڈیم کلورائیڈ]]،[[نمک کا تیزاب]] اور سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ وغیرہ.
برق پاشیدے [[برق پاشیدگی]] میں استعمال ہوتے ہیں.اسکے علاوہ [[برقیچۂ سیارہ|کار کی بیٹری]]میں بھی استعمال ہوتے ہیں.
 
 
[[زمرہ:کیمیاء]]