"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
جب کسی جسم سے [[برق|بجلی]] گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف [[مزاحمت]] پیش کرتا ہے جسے '''برقی مزاحمت''' کہاجاتا ہے. برقی مزاحمت کی اِکائی [[اوھم]] (Ohm) ہے. اِس کا معکوس '''برقی ایصالیت''' ہے جس کی اِکائی [[سیمن]] یا mho ہے. ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت ''R''، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے.

:<math>R = {l \cdot \rho \over A} \,</math>

جہاں:

‘‘l’’ لمبائی ہے

‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے

‘‘ρ’’ مواد کی [[مزاحمیت]] ہے

برقی مزاحمت ''R'' بتاتی ہے کہ دیئے گئے "[[برقی جُہد]] اختلاف"''V'' کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی [[برقی رو|جار برقی]] ''I'' کی مقدار کتنی ہے
:<math>R = \frac‎{V‎}{I}</math>
سطر 15:
:''I'' جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: [[ایمپئر]])
[[وولٹیج]] کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو [[حبلی مزاحمت]] بھی کہاجاتا ہے.

== دریافت ==
برقی مزاحمت کو [[جارج اوہم|جارج سائمن اوھم]] نے ۱۸۲۰ء1820ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا.
{{Commonscatزمرہ کومنز|Resistors}}

== مزید دیکھیئے ==
سطر 29 ⟵ 27:
* [[کولمب]]
* [[اسکن ایفکٹ]]
* [[ایمپیئر]]

{{stub}}

[[زمرہ:برق]]
[[زمرہ:برقناطیسیت]]
[[زمرہ:برقیات]]
[[زمرہ:برقیاتی اصطلاحات]]
[[زمرہ:برقناطیسیت]]
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]
[[زمرہ:برقیات]]
{{stub}}