"ہنری پنجم شاہ انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م (clean up, replaced: ← (2) using AWB)
م (حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج)
'''ہنری پنجم''' (Henry V) [[فہرست انگریز شاہی حکمرانان|شاہ انگلستان]] تھا جس نے [[1413ء]] سے [[1422ء]] میں اپنی موت تک حکومت کی۔ وہ [[خاندان لنکاسٹر]] کا دوسرا [[بادشاہ]] تھا۔
'''[[شارل ششم شاہ فرانس|شارل ششم]]''' اپنے بیٹے '''[[شارل ہفتم شاہ فرانس|شارل ہفتم]]''' کو [[1420ء]] میں عاق کر دیا تھا اور '''ہنری پنجم''' اور اس کے ورثاء کو تاج فرانس کا جائز جانشین قرار دے دیا تھا۔ اور اسی دوران فرانس میں خانہ جنگی بھی شروع ہو چکی تھی۔ [[شارل ہفتم شاہ فرانس|شارل ہفتم]] کا اپنے دربار کو [[بوغج]] [[لوار|دریائے لوار]] کے جنوب میں منتقل کرنے کے بعد اسے تحقیراً '''شاہ بوغج''' کہا جاتا تھا کیونکہ اس کا اقتدار شہر کے ارد گرد کے علاقوں میں ہی باقی رہ گیا تھا۔ تاہم اس کی سیاسی اور فوجی صورتحال [[جون آف آرک]] ایک روحانی رہنما کے طور پر ساتھ آنے سے ڈرامائی طور پر بہتر ہو گئی۔ اور آخر کار وہ فرانسیسی علاقہ جات واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==