"موطأ امام مالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ar, bs, es, fr, ko
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مجموعہ احادیث}}
 
 
== تعارف ==
 
'''موطاء امام مالک'''حدیث کی ایک ابتدائی کتاب ہے جو مشہور سنی عالم دین [[امام مالک|مالک بن انس بن مالک بن عمر]] (93ھ - 197ھ) نے تصنیف کی۔ انہی کی وجہ سے مسلمانوں کا طبقہ [[فقہ مالکی]] کہلاتا ہے جو اہل سنت کے ان چار مسالک میں سے ایک ہے جس کے پیروان آج بھی بڑی تعداد میں ہیں۔