"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
المستدرک علی الصحیحین اہل سنت کے مشہور عالم [[الحاکم نیشاپوری]] (متوفی 405[[ھ]]) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب [[المستدرک الحاکم]] کے نام سے مشہور ہے۔
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:حدیث]]