"باردار ذرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[طبیعیات]] اور [[کیمیاء]] میں باردار ذرہ (charged particle) ایک ایسا [[ذرہ]] ہوتا ہےکہ جو کسی [[برقی بار]] کا حامل ہو۔ یہ ذرہ ، کوئی [[زیرجوہری ذرہ]] (subatomic particle) بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر کوئی [[ایونآئون]] بھی۔ اسطرح کے باردار ذرات کے ایک مجموعہ کو یا کسی [[گیس]] کو جو کہ جو کہ بڑی مقدار میں باردار ذرات رکھتی ہو ، [[پلازما]] (plasma) کہا جاتا ہے، اور یہ پلازمہ ، [[مادہ|مادے]] کی چوتھی حالت کہلاتی ہے (پہلی تین حالتیں ؛[[ٹھوس]] ، [[مایع]] ، اور [[گیس]] ہیں)۔