"ویکیپیڈیا:درستی املا عملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
چونکہ درستی املا کا یہ کام لامتناہی اور ہمیشہ جاری رہنے والا ہے، اس لیے ہمیں آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ اس مہم کے شرکا کے لیے خانہ صارف {{سا|رکن درستی املا عملہ}} بھی بنایا گیا ہے جسے آپ اپنے صفحہ صارف پر رکھ سکتے ہیں۔
 
== خلاصہ ترمیم ==
چونکہ درستی املا کا عملہ بڑی تعداد میں ترمیم کرتا ہے اس لیے ہر ترمیم کو محفوظ کرتے وقت خلاصہ ترمیم درج کرنا اچھا سمجھا جاتا ہے ([[معاونت:خلاصہ ترمیم]] ملاحظہ کریں)۔ خلاصہ ترمیم میں عموماً "درستی املا" یا "املا کی درستی" لکھتے ہیں، تاہم آپ اصلاح شدہ لفظ بھی لکھ سکتے ہیں مثلاً "درستی: خط و کتابت ← خط کتابت"۔