"بلھے شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
اپنی شاعری میں وہ مذہبی ضابطوں پر ہی تنقید نہیں کرتے بلکہ ترکِ دنیا کی مذمت بھی کرتے ہیں اور محض علم کے جمع کر نے کو وبالِ جان قرار دیتے ہیں۔ علم کی مخالفت اصل میں” علم بغیر عمل“ کی مخالفت ہے۔ اگر بنظر غائر دیکھا جائے تو احساس ہوتا ہے کہ بلھے شاہ کی شاعری عالمگیری عقیدہ پرستی کے خلاف رد عمل ہے۔ ان کی زندگی کا بیشتر حصہ چونکہ لاقانونیت، خانہ جنگی، انتشار اور افغان طالع آزماؤں کی وحشیانہ مہموں میں بسر ہوا تھا، اس لیے اس کا گہرا اثر ان کے افکار پر بھی پڑا۔ ان کی شاعری میں صلح کل، انسان دوستی، اور عالم گیر محبت کا جود رس ملتا ہے ،وہ اسی معروضی صورت حال کے خلاف رد عمل ہے۔
 
=== نمونہ کلام ===
پڑھ پڑھ کتاباں علم دیاں توں نام رکھ لیا قاضی{{سطر}}
ہتھ وچ پھڑ کے تلوار نام رکھ لیا غازی{{سطر}}
بلھے شاہ کا انتقال 1757ء میں قصور میں ہوا اور یہیں دفن ہوئے۔<ref>[http://www.poetry-chaikhana.com/B/BullehShah/ بلھے شاہ کی شاعری]</ref> ان کے مزار پر آج تک عقیدت مند ہر سال ان کی صوفیانہ شاعری گا کر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
 
== ان کے کلام کے بارے میں ==
* [http://onetruename.com/bullehshah.htm بلھے شاہ کی شاعری]
* [http://www.apnaorg.com/poetry/bullahn/ بلھے شاہ کی شاعری اور حیات پر معلومات (apna.org)]
* [https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-baba-bulleh-shah بلھے شاہ کی شاعری (ziaetaiba.com)]
 
== بیرونی روابط ==
* [https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-baba-bulleh-shah بلھے شاہ کی مختصر سوانح حیات]
* [http://www.wichaar.com/news/239/ARTICLE/7115/2008-05-18.html وچار کے موقع پر بلھے شاہ کی سوانح حیات]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{تصوف-مفصل}}
 
[[زمرہ:تصوف]]
[[زمرہ:پنجابی صوفیا]]
[[زمرہ:مغلیہ سلطنت کے شعراء]]
 
[[زمرہ:1680ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1757ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بھارتی صوفیاء]]
[[زمرہ:پاکستان میں تصوف]]
[[زمرہ:پاکستان میں صوفی مزارات]]
[[زمرہ:پاکستانی ادب]]
[[زمرہ:پاکستانی صوفیاشعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی صوفیا]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانیپنجابی مسلم شخصیاتشعراء]]
[[زمرہ:پاکستانیپنجابی شعراصوفی اولیا]]
[[زمرہ:پنجابی صوفیا]]
[[زمرہ:تصوف]]
[[زمرہ:مغلیہ سلطنت کےصوفی شعراء]]
[[زمرہ:ضلع قصور]]
[[زمرہ:ضلع قصور کی شخصیات]]
[[زمرہ:صوفیمغلیہ سلطنت کے شعراء]]
[[زمرہ:پنجابی شعراء]]
[[زمرہ:پاکستانی صوفیا]]
[[زمرہ:ہندوستانی صوفیاء]]
 
[[زمرہ:پاکستانی ادب]]
[[زمرہ:ضلع قصور]]
[[زمرہ:پنجابی صوفی اولیا]]
[[زمرہ:پاکستان میں صوفی مزارات]]
[[زمرہ:پاکستان میں تصوف]]