"بن علی یلدرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox officeholder
|name = بن علی یلدرم
Binali Yıldırım
|honorific-suffix = [[رکن پارلیمان]]
|image =
|office = [[وزیر اعظم ترکی]]
{{Small|نامزد}}
|president = [[رجب طیب اردوغان]]
|term_start = 24 مئی، 2016ء
سطر 39:
|predecessor5 = [[İsmet Yılmaz]]
|successor5 = [[Habip Soluk]]
|primeminister6 = [[عبد اللہ گل]]
[[رجب طیب اردوغان]]
|term_start6 = 18 نومبر،2002ء
|term_end6 = 8 مئی ،2007ء
سطر 50:
|term_start8 = 3 نومبر، 2002ء
|term_end8 = 7 جون، 2015ء
|constituency8 = [[İstanbul (electoral districts)|استنبول]] [[استنبول (1st انتخابی ضلع)|(I)]] ([[Turkish general election, 2002|2002]])
[[Erzincan (electoral district)|ارزنجان]] ([[Turkish general election, 2007|2007]])
[[İzmir (electoral districts)|ازمیر]] [[İzmir (2nd electoral district)|(II)]] ([[Turkish general election, 2011|2011]])
|birth_date = {{سال پیدائش اور عمر|1955|12|20|df=y}}
|birth_place = [[رفاہیے]]، [[ترکی]]
سطر 57:
|party = [[جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (ترکی)|جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی]]
|spouse = {{marriage|سمیہا یلدرم|1975}}
|children = احمد
بشری
اکرم
|alma_mater = [[ITU School of Maritime|استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی]]
[[ورلڈ میریٹائم یونیورسٹی]]
|religion = [[اسلام]]
|signature = Binali Yıldırım imzası.png
سطر 64:

'''بن علی یلدرم''' ({{Lang-tr|Binali Yıldırım}}؛ {{IPA-tr|binaːˌlibina:ˌli jɯldɯˈɾɯm}}) ایک ترک [[سیاستدان]] اور [[ترکی]] کے [[فہرست وزرائے اعظم ترکی|ستائیسویں]] [[وزیر اعظم ترکی|وزیر اعظم]] ہیں۔ بن علی یلدرم 1994ء سے 2000ء تک استنبول فاسٹ فیریز کمپنی کے چیئرمین آف بورڈ ڈائرکٹر رہے۔2002ء میں پہلی مرتبہ استنبول سے رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔ ترک وزیر اعظم [[عبد اللہ گل]] نے انہیں وزیر نقل و حمل مقرر کیا۔ [[2003]]ء میں جب [[رجب طیب اردوغان]] وزیراعظم بنے تو انہوں نے انہیں وزیرنقل و حملے کے قلمندان پر برقرار رکھا۔2011ء میں ترکی وزارت میریٹائم و مواصلات کو وزارت نقل و حمل میں ضم کیا گیا تو بن علی یلدرم وزیر برائے میریٹائم،مواصلات و نقل و حمل بنے۔

2013ء میں ترکی کابینہ میں رد و بدل کیا گیا،اس وقت یلدرم نے اپنا قلمندان چھوڑا اور [[ازمیر]] کے میئر الیکشن میں بطور امیدوار حصہ لیا تاہم اس انتخاب میں بن علی کامیاب نہ ہو سکے ۔ جون، 2014ء میں انہیں [[طیب اردوگان]] کے خصوصی مشیر کے طور پر مقرر کیا گیا۔ جون، 2015ء کے انتخابات میں انہوں نے پارلیمان چھوڑا کیونکہ اے کے پی پارٹی کا اصول تھا کہ یہ رکن 3 مرتبہ رکن پارلیمان رہے گا اس لیے دوبارہ منتخب ہونے کے لیے انہوں اپنی رکنیت سے استعفا دیا۔ 2015ء کے عام انتخابات میں منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم [[احمد داؤد اوغلو]] نے انہیں دوبارہ وزیر نقل و حمل مقرر کیا۔

5 مئی، 2015ء کو جب صدر رجب طیب ارگان کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے وزیراعظم [[احمد داؤد اوغلو]] نے استعفا دیا تو بن علی یلدرم کو اے کے پی پارٹی کی جانب سے نئے وزیراعظم کے طور پر نامزد کیا گیا اور بلامخالفت نئے وزیراعظم کے طور پر منتخب ہوئے۔
سطر 72:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

{{وزیر اعظم ترکی}}

[[زمرہ:ترکی میں ناکام فوجی بغاوت، 2016ء]]
[[زمرہ:1954ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1955ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1956ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1955ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:ترکی کی سیاسی جماعتوں کے رہنما]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:ترک وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:ترکی کی سیاسی جماعتوں کے رہنما]]
[[زمرہ:ترکی میں ناکام فوجی بغاوت، 2016ء]]