"بنو طے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م (←‏top: صفائی بذریعہ خوب)
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
[[یمن]] کے عربوں کاایک قبیلہ ۔ [[حاتم طائی]] اسی قبیلے کا سردار تھا۔[[فتح مکہ]] کے بعد [[جنگ حنین]] میں اس قبیلے کے لوگ بھی مسلمانوں کے خلاف نکلے تھے۔ شکست کے بعد ان کے کئی سردار گرفتار ہو کر حضور (ص) کے سامنے پیش ہوئے۔ ان میں حاتم طائی کا بیٹا عدی اور بیٹی بھی شامل تھے۔ حضور نے حاتم کی سخاوت کے پیش نظر ان سے بہت اچھا سلوک کیا۔9 ہجری میں اس قبیلے نے اسلام قبول کر لیا۔
 
[[زمرہ:عرب گروہات]]
[[زمرہ:بنو طے]]
[[زمرہ:عرب قبائل]]
[[زمرہ:عرب گروہات]]