"سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
←‏خاندان: صفائی بذریعہ خوب, replaced: یہودہ ← یہوداہ, یہودا ← یہوداہ
سطر 29:
سموئیل کی والدہ کا نام [[حناح]] تھا اور ان کے والد کا نام [[القانہ]] تھا۔القانہ [[رامہ ثیم صوفن|رامہ ثیم]] میں ضلع [[صوف]] کا رہنا والا تھا۔<ref name=oca>[http://oca.org/saints/lives/2015/08/20/102349-prophet-samuel ''سموئیل نبی''،امریکا میں آرتھوڈوکس چرچ]</ref><ref>بائبل میں صرف یہ کھالی نہیں لکھا کے القانہ صوف میں رہتا تھا بلکہ کچھ جگہ ''صوف سرزمین'' لکھا ہے یہ صرف سموئیل اول کی آیت 9:5 میں اس کا تذکرہ ہے ''یہودی انسائیکلوپیڈیا''، "القانہ"
[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/5691-elkanah] اصطلاح ''صوفن'' کا ذکر آیت 1:1 میں ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ سموئیل ایک صوفی(رہائشی) تھا۔مزید ''Holman Bible Dictionary''، میں'' Ramathaim-Zophim'' دیکھیں [https://www.studylight.org/dictionaries/hbd/r/ramathaim-zophim.html]</ref> ان کا شجرہ نسب کیہات(بائبل) کے نسب نامہ (1 تواریخ 15-6:3) میں موجود ہے۔اور [[حیمان]] القانہ کا پوتا تھا (1 تواریخ 12-6:18)۔ تواریخ میں نسبی سانچوں کے مطابق،القانہ ایک [[لاوی]] تھا مگر اس کا ذکر سموئیل کی بائبل میں بالکل نہیں ہے۔اصل میں القانہ ایک لاوی کا رہنا والا تھا اور [[قبیلہ افرائیم]] سے اس کا تعلق تھا<ref>عبرانی ''افرئیمی''، جسے Gesenius(عبرانی لغت) میں "افرائیمی" کے طور پر تشریح کی ہے
[https://www.blueletterbible.org/lang/lexicon/lexicon.cfm?Strongs=H673&t=KJV]،[http://biblehub.com/1_samuel/1-1.htm]۔ دیکھیں ''یہودی انسائیکلوپیڈیا''، "القانہ" کے لئے تفصیلات۔ [http://www.jewishencyclopedia.com/articles/5691-elkanah]</ref> اور کتاب قضاة 17:7 میں درج ہے کہ لاوی کے لوگ [[قبیلہ یہودہیہوداہہ]] سے تھے۔اس دونوں قبیلوں کو لے کر مسیحی علماء کرام میں اختلاف ہے۔
 
سموئیل۔1 میں 28-1:1 کے مطابق، القانہ کی دو بیویاں تھیں ایک کا نام [[حناح]] تھا اور دوسری کا نام '''فنانح''' تھا۔فنانح کے دو بچے تھے اور حناح کی ایک بھی اولاد نہ تھی۔لیکن پھر بھی القانہ کو حناح محبوب تھی۔اور اس کی وجہ سے فنانح حناح سے حسد کرتی تھی۔اور حناح کو ہر وقت بانجھ پن کا طعنہ دیتی رہتی تھی۔ ان دونوں کا رشتہ بالکل [[سارہ]] اور [[ہاجرہ]] کے رشتے کی طرح تھا۔<ref name="Bergant">[https://books.google.com/books?id=Nj-AkOJ9wRQC&pg=PA271&dq=prophet+samuel+bible&hl=en&sa=X&ei=vP2OVfn8E9GXygTm_J_gAw&ved=0CFIQ6AEwCQ#v=onepage&q=prophet%20samuel%20bible&f=false Bergant, Dianne. ''The Collegeville Bible Commentary Based on the New American Bible''، Liturgical Press, 1992] ISBN 978-0-8146-2210-0</ref>