"یعقوب (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
BukhariBot (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2826700 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
←‏اولاد و ازواج: صفائی بذریعہ خوب, replaced: یہودہ ← یہوداہ
سطر 48:
==اولاد و ازواج==
قرآن میں حضرت یعقوب کے بارہ بیٹوں کا ذکر ہے لیکن ان کے نام اور ان کی ماؤں کے نام مذکور نہیں، سوائے حضرت یوسف نبی کے جن کے نام پر پوری [[سورہ یوسف|سورہ]] قرآن میں ہے اور جن کے حالات کو قدرے تقصیل سے بیان کیا گيا ہے۔<ref>قرآن، سورہ یوسف۔</ref> جبکہ عہد نامہ قدیم میں آپ کی دو بیویوں اور دو باندیوں اور ان کے بارہ بیٹوں کا ذکر نام کے ساتھ آیا ہے۔<ref>عہد نامہ قدیم؛ پیدائش، اس کا 3/4 حصہ حضرت یعقوب اور ان کے خاندان کے حالات بیان کرتا ہے، جن میں سے کئی بیانات کو مسلمان نہیں مانتے۔</ref>
* [[لیاہ]] بنت [[لابان]] سے: [[روبن]]، [[شمعون]]، [[لاوی]]، [[یہودہیہوداہ]]، [[یساکار]]، [[زبولون]] اور [[دینہ]] (بیٹی)۔
* [[راحیل]] بنت [[لابان]] سے: حضرت [[یوسف علیہ السلام|یوسف]] اور [[بنیامین]]۔
*[[بلہاہ ]]، باندی سے: [[دان]] اور [[نفتالی]]۔