"زیرجوہری ذرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کوانٹم میکانکس بجانب زمرہ:قدری میکانیات
←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (3)
سطر 1:
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ زیر جوہری ذرہ (subatomic particle) ایک ایسا {{ٹ}} [[ذرہ]] {{ن}} ہوتا ہے کہ جو [[جوہر]] سے بھی زیریں ہو ، یا یوں کہ لیں کہ جوہر یا ایٹم سے بھی چھوٹا ہو۔ [[مادہ|مادے]] کو اگر چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا جاۓجائے تو اس کو [[سالمہ|سالمات]] میں توڑا جاسکتا ہے اور سالمات کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا جاۓجائے تو انکو [[جوہر]]وں میں توڑا جاسکتا ہے اور پھر اگر جوہر کو بھی توڑا جاۓجائے تو اس میں سے ، زیر جوہری ذرات برآمد ہوتے ہیں ۔ مثلا [[برقیہ|الیکٹران]] ، [[اولیہ (جوہر)|پروٹان]] اور [[تعدیلہ|نیوٹرون]] وغیرہ۔
 
زیر جوہری ذرات ،{{ٹ}} [[بنیادی ذرہ|بنیادی]] {{ن}} بھی ہوسکتے ہیں اور {{ٹ}} [[حالت پیوند|مخلوط]] {{ن}} بھی۔