"ہوا کا دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی
←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
سطر 1:
سطح سمندر پر نارمل ہوا کا دباؤ (فضائی دباؤ) ایک ایٹموسفیر( atm ) ہوتا ہے جو 101 کلو پاسکل(kPa) یا 1.01 bar یا پارے کے 760mm کے برابر ہوتاہے۔ اگر پاؤنڈ میں ناپا جاۓجائے تو ایک ایٹموسفیر برابر ہوتا ہے 14.7 پاؤنڈ فی اسکوائر انچ (psi) کے۔
 
جیسےجیسے بلندی بڑھتی جاتی ہے ہوا کا دباؤ کم ہوتا چلا جاتا ہے۔