"فطرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (2)
سطر 1:
[[ملف:Hopetoun falls.jpg|280px|left|thumb|فطرت کا لفظ ایک خاصہ وسیع مفہوم رکھتا اور اس کے لیے چند دیگر الفاظ جیسے قدرت یا طبیعت بھی مستعمل ہیں۔ گو بعض اوقات تو انکا مفہوم خاصہ الگ بھی ہو جاتا ہے۔ مزید وضاحت کے لیے مضمون کا ابتدائی حصہ دیکھیے۔]]
'''فطرت''' کا لفظ خاصہ وسیع مفہوم رکھتا ہے اور یہ تقریباً ہر اس شے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جو [[انسان]] کو اس [[دُنیا|دنیا]] میں بنی بنائی مل گئی ہو، ظاہر ہے کہ [[اللہ|خالقِ]] [[کائنات]] کی جانب سے۔ اس کو انگریزی میں Nature کہا جاتا ہے اور اردو میں اسکے لیے دیگر الفاظ بھی اسی قدر ہم وزنی سے استعمال کیے جاتے ہیں کہ جس قدر یہ لفظ فطرت یا فطری۔ مثال کے طور پر اسی مفہوم میں قدرت کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے، گو یہ الگ بات ہے کہ قدرت کا لفظ اگر غور کیا جاۓجائے تو اللہ تعال{{ا}}ی کی طاقت سے زیادہ قریب ہے مگر عموما اس کو فطرت کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات قدرت کا لفظ کسی کام کو کرنے کی صلاحیت کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے لیے انگریزی میں ability یا power وغیرہ کے الفاظ آتے ہیں ۔ اسی طرح ایک اور لفظ طبیعی بھی فطرت کے مفہوم میں آتا ہے، اور اسی سے بنا ہوا ایک لفظ مشہور شعبۂ علم کے لیےبھی استعمال کیا جاتا ہے یعنی [[طبیعیات]]، عام طور پر طبیعی کا لفظ طبیعت سے الگ مفہوم میں آتا ہے مگر اصل میں دونوں ایک ہی ہیں یعنی فطرت، جسے کہا جاۓجائے کہ طبیعی موت ، تو اس سے مراد وہ موت ہوتی ہے جو کسی حادثے یا بیماری کی وجہ سے نہ ہوئی ہو بلکہ فطری طور پر واقع ہوئی ہو۔ ان ہی تمام وجوہات کی بنا پر اس اردو دائرہ المعارف پر Nature کے سائنسی مضامین میں استعمال کے لیے فطرت کا لفظ منتخب کیا گیا ہے۔
 
{{طبعی زمین}}