"اعلیٰ تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
سطر 1:
اعلی تعلیم ، سے مراد ایسی تعلیم کی لی جاتی ہے کہ جو کسی [[جامعہ]] (university) یا [[دانشگاہ]] (college) کی جانب سے مہیا کی جاتی ہو اور جس کے اختتام یا تکمیل پر متعلقہ شخصیت کو اپنی تعلیم کے شعبہ میں ایک ماہر کی حیثیت سے کام کرنے کا [[اجازہ]] (license) اور کوئی [[سند]] (certificate) عطا کی جاۓ۔جائے۔ یہ سند ؛ یا تو ایک [[درجہ]] (degree) ہو سکتی ہے جو عموما ایک جامعہ کی جانب سے عطا کی جاتی ہے یا یہ پھر کوئی [[دانشنامہ]] (diploma) بھی ہوسکتا ہے جو عموما کسی [[دانشگاہ]] کی جانب سے عطا کیا جاتا ہے۔{{زمرہ کومنز|Higher education}}
 
[[زمرہ:اعلیٰ تعلیم|اعلیٰ تعلیم]]