"ٹیلی ویژن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (5) |
||
سطر 8:
tele <br /> vision <br /> television <br />}}
}}
'''ٹیلی ویژن''' یا '''بعید نما''' (Television) دراصل ایک ایسی [[برقیات|برقیاتی]] [[اختراع]] (Electronic Device) کو کہا جاتا ہے کہ جو متحرک (یا ساکت) تصاویر (جنکو عام طور پر [[منظرہ|منظرہ (Video)]] بھی کہ دیا جاتا ہے) کو بشمول [[سماعیہ|سماعیہ (Audio)]] کے وصول کر کہ اپنے [[تظاہرہ|تظاہرہ (Screen)]] پر قابلِ بصری و سماعتی مشاہدے کی خوبیوں کے ساتھ پیش کرسکتی ہے۔ اگر دقیق النظری کے تحت بعید نما کی تعریف کی
== آسان وضاحت ==
ٹیلی ویژن پر جو تصویر (متحرک یا ساکن) نظر آتی ہے وہ اصل میں [[انسان|انسانی]] [[دماغ]] کی چند [[فعلیات|فعلیاتی (Physiological)]] خصوصیات سے استفادہ کر کہ پیش کی جاتی ہے۔ انسان کا دماغ بنیادی طور پر کسی بھی نظر آنے والی شۓ سے کوئی نا کوئی خاکہ اخذ کرنے کی جانب مائل ہوتا ہے اور یہی بعید نما پر تصویر کے دکھائی دینے کا ایک اہم پہلو ہے۔ جب دماغ کے سامنے کوئی ایسی تصویر یا خاکہ آۓ کہ جو بہت سے چھوٹے چھوٹے ذرات یا نکات سے بنایا گیا ہو تو دماغ اس کی جزیات میں جانے سے قبل ان ذرات کی ترتیب سے ایک عمومی خاکہ اخذ کرتا ہے، بس اسی اصول کے تحت بعید نما پر مختلف چھوٹے چھوٹے ذرات یا دانوں کو ملا کر ایک تصویر بنائی جاتی ہے اور بعید نما کے [[پردے|پردے (Screen)]] پر بناۓ گئے یہ چھوٹے چھوٹے نکات [[سائنس]] کی زبان میں [[عکصر|عکصر (Pixel)]] کہلاۓ جاتے ہیں۔ دراصل یہ عکصر یا دانے آپس میں اس قدر قریب قریب ہوتے ہیں کہ دماغ کچھ فاصلے سے دیکھنے پر انکو الگ الگ نکتے کے طور پر نہیں لیتا بلکہ ان سے ابھرنے والے عمومی تاثر یا خاکے کو محسوس کرتا ہے، جبکہ اگر انہی نکات یا [[عکصر|عکاصر (Pixels)]] کو اس قدر بڑا کردیا
انسانی [[دماغ|دماغ (Brain)]] کی ایک اور [[فعلیات|فعلیاتی]] خصوصیت یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ انتہائی تیز رفتاری سے نگاہوں کے سامنے سے گذرنے والے ساکت اور جدا جدا (مگر نسبتاً مماثلت رکھنے والے اور ایک ہی واقعے کے) مناظر کا جدا جدا احساس اجاگر کرنے کے
== ٹیکنالوجیِ بعید نما ==
* {{اس}} [[طرزیات بعید نما|طرزیاتِ بعید نما (Television Technology)]]
|