"کرۂ ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (4)
سطر 10:
atmosphere کا لفظ اصل میں [[يونانی|یونانی]] کے atmos بمعنی بخارات یا vapor اور spharia بمعنی کرہ سے مل کر بنا ہے۔ چند لغات کے مطابق اسکا استعمال انگریزی میں سب سے چاند کی فضاء کے لیے کیا گیا تھا جو بعد میں وسعت اختیار کر کہ کسی بھی قسم کی فضاء کے لیے ادا کیا جانے لگا۔ خواہ وہ کوئی تصوراتی یا خیالی فضاء ہی کیوں نا ہو ، جیسے کسی محفل کی فضاء یا جیسے دوران گفتگو بات چیت کی فضاء وغیرہ۔
 
اردو میں atmo + sphere کے لیے خلا ، فضاء ، اور ہوا جیسے الفاظ عام طور پر دیکھنے میں آتے ہیں ؛ مذکورہ بالا الفاظ کو اگر استعمال کیا جاۓجائے تو سائنسی مضامین میں عام آدمی کے لیے نا سہی ان افراد کے لیے نہایت پیچیدہ صورتحال پیدا ہو جانے کا احتمال ہے جو خالصتا{{دوزبر}} سائنسی تحقیق کے لیے اصطلاحات کے متلاشی ہیں۔ اب اگر غور کیا جاۓجائے تو اردو میں اس لفظ atmosphere کے لیے چند الفاظ مہوی ، غلاف ہوا ، غلاف فضاء اور کرۂ ہوا کے سامنے آتے ہیں ان پر فردا فردا تذکرہ ذیل میں دیا جارہا ہے۔
# مہوی یا مھوی اصل میں ہوا سے بنا ہوا لفظ ہے جس کے معنی تمام تر ہوا کے ہوتے ہیں ، جیسے کہ اردو میں لفظ کمل میں میم کی اضافت سے مکمل بنایا جاتا ہے۔ اگر مفہوم کے لحاظ سے دیکھا جاۓجائے تو چونکہ atmosphere کا مفہوم بھی تمام تر فضاء یا ہوا کا ہوتا ہے اس لیے مہوی ایک نہایت درست مفہومی متبادل ہے لیکن اردو میں خاصہ اجنبی محسوس ہوتا ہے اس لیے اسے اختیار نہیں کیا گیا۔
# دوسرا لفظ غلاف ہوا یا غلاف فضاء جیسے الفاظ ہیں جو کرۂ ارض کو ایک گول (sphere) غلاف کی مانند ڈھانپے ہوئے فضائی یا ہوائی کرے کے مفہوم میں آتا ہے اور درست بھی ہے لیکن غلاف کا لفظ sphere سے نہایت مختلف معنوں میں بھی آجاتا ہے اس لیے اس کو اختیار نہیں کیا جارہا۔
# تیسرا متبادل ، کرۂ ہوا کا رہ جاتا ہے جو اردو میں قابل فہم بھی ہے اور مفہوم کے اعتبار سے درست بھی اس لیے اس کو ویکیپیڈیا پر atmosphere کے لیے اختیار کیا جارہا ہے۔ صرف ایک نکتہ چینی جو اس پر قابل امکان ہے وہ یہ ہوسکتی ہے کہ کرے کا لفظ کسی گیند نما چیز (جیسے کرۂ ارض یا زمین) کے لیے آتا ہے ؛ تو اس پر تجاوب یوں ہے کہ ؛ کرے کا مطلب اصل میں گول شۓ کا ہی ہے اور یہ بات سائنسی طور پر ثابت ہے کہ زمین یا کرۂ ارض کے گرد موجود غلاف ہوا اصل میں گول ہی ہے، مزید یہ کہ اردو میں کرۂ ہوا اور کرۂ باد کے الفاظ کوئی عرصہ سو سال سے atmosphere کے لیے موجود بھی ہیں<ref>ایک [[روۓ خط]] اردو لغت پر [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?RefID=8339 کرۂ ہوائی] کا اندراج۔</ref>۔ آخری حجت تمام کے لیے یہ تذکرہ کہ ، atmo کا لفظ فضاء سے زیادہ ہوا یا بخارات سے زیادہ قریب ہے۔
سطر 18:
کرۂ ہوائی دباؤ (atmospheric pressure) اصل میں وہ [[قوت]] ہوتی ہے جو [[محاصری|محاصری (ambient)]] گیسوں کی وجہ سے عموداً کسی سطح پر اثر انداز ہوتا ہے، یعنی کسی بھی جسم پر اس کے ارد گرد موجود کرۂ ہوائی کی گیسوں کی وجہ سے پڑنے والا [[دباؤ]] ، کرۂ ہوائی دباؤ کہلایا جاتا ہے۔ اس کی پیمائش کرنے کے لیے ؛ اس سیارے کی [[ثقالت|کشش ثقل]] اور اس ہوائی ستون کی [[کمیت]] کو ملحوظ رکھا جاتا ہے جو اس جسم پر ایک نادیدہ عمود کی صورت میں موجود ہو جس پر دباؤ کی پیمائش مقصود ہو۔ کرۂ ہوائی دباؤ کی [[کرۂ ہوائی (اکائی)|اکائی]] کو [[atm]] علامت کی صورت میں لکھا جاتا ہے اور اسکی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ {{د2}} 101,325 [[Pascal (unit)|Pa]] (or 1,013,250 [[dyne]]s / [[square metre|cm²]]) {{دخ2}} کے برابر دباؤ ہوتا ہے ، یعنی مذکورہ بالا دباؤ کو ایک atm تسلیم کیا جاتا ہے۔
 
کسی بھی کرۂ ہوائی کا دباؤ ، [[ارتفاع|ارتفاع (altitude)]] بڑھنے کے ساتھ ساتھ کم ہوتا ہے کیونکہ ظاہر ہے کہ ارتفاع (یعنی اس سیارے یا ستارے کی سطح سے بلندی) جیسے جیسے بڑھتی جاتی ہے ویسے ویسے اس مقام کے اوپر موجود گیسوں کی کمیت کم ہوتی جاتی ہے۔ وہ بلندی کہ جس پر جاکر کرۂ ہوا ایک [[کسر]] [[e (ریاضیاتی مستقل)|e]] کے برابر کم ہو جاۓجائے اس کو [[پیمانی بلندی|پیمانی بلندی (scale height)]] کہا جاتا ہے، یہ پیمانی بلندی اصل میں ایک [[غیرمنطقی عدد]] ہوتا ہے جس کی قیمت {{د2}} 2.71828.. {{دخ2}} ہوتی ہے اور اسے H سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ کسی ایسے کرۂ ہوا کے لیے کہ جس کا درجۂ حرارت یکساں ہوتا ہو، پیمانی بلندی اس کے درجۂ حرارت کے [[راست متناسب|راست متناسب (proportional)]] جبکہ خشک ہوا کے اوسط [[سالماتی وزن]] اور اس سیارے کے [[ثقلی اسراع]] کے [[حاصل ضرب]] کے [[بالعکس متناسب|بالعکس متناسب (inversely proportional)]] ہوتی ہے۔ کرۂ ہوا کی مذکورہ بالا پیمائیش وضاحت ایک ایسے معیاری کرۂ ہوا کے لیے ہے کہ جس کا درجۂ حرارت یکساں رہتا ہو، حقیقت میں کرۂ ہوا کے درجۂ حرارت یکساں نہیں ہوتا اور ایسی صورت میں کرۂ ہوائی دباؤ کی پیمائش ديگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے خاصی پیجیدہ ہوتی ہے۔
 
== مزید دیکھئے ==