"ولاسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

14 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (7)
(صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (7))
 
==حسابی شکل==
*اگر وقت مستقل ہو تو سمتار یا ولاسٹی ، ہٹاؤ کے براہ راست متناسب ہوتی ہے، یعنی یوں فرض کریں کہ اگر کوئی جسم دو مقامات کے درمیان ایک کلو میٹر کا ہٹاؤ ایک منٹ میں طے کرتا ہے تو وقت کو مستقل (یعنی ایک منٹ ہی) رکھتے ہوۓ اگر مقامات کے درمیان ہٹاؤ بڑھا کر دگنا یعنی دو کلو میٹر کردیا جاۓجائے تو سمتار (ولاسٹی) بھی بڑھ کر دو گنا ہوجاۓہوجائے گی کیونکہ اب ایک ہی منٹ کے اندر ایک کے بجاۓبجائے دو کلومیٹر فاصلہ طے کرنا ہے۔
* جبکہ ولاسٹی (سمتار) ، وقت کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔ یعنی اگر کوئی جسم ایک کلومیٹر کا ہٹاؤ ایک منٹ میں طے کرتا ہے اور اگر وقت کو کم کرکے آدھا منٹ کردیا جاۓجائے تو ولاسٹی بڑھ کر دگنا ہوجاۓہوجائے گی کیونکہ اب ایک ہی کلومیٹر کا ہٹاؤ ایک کے بجاۓبجائے آدھ منٹ میں طے کرنا ہے۔
* ولاسٹی ، وقت اور ہٹاؤ کے اس تعلق کو مساوات کی صورت میں یوں لکھا جاسکتا ہے
:* [[Image:SIMTAAR.PNG]]
* اگر ولاسٹی (سمتار) کو V ، ہٹاؤ کو D اور وقت کو T سے ظاہر کیا جاۓجائے تو بالائی مساوات کو (اوسط سمتار کے لیے) یوں بھی لکھ سکتے ہیں کہ
:* <math> V = \frac{D}{T} </math>
===اوسط سمتار===
43,445

ترامیم