"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (5)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
(صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (5))
}}
* حکمت پر عمومی مضمون کے لیے [[طب یونانی]]۔
'''قانون طب''' یا principle of medicine سے مراد ان اصول و ضوابط یا باالفاظ دیگر قوانین کی ہوتی ہے کہ جن کی بنیادوں پر علم [[طب|طب (medicine)]] و [[طب یونانی|حکمت (yunani)]] کی عمارت تعمیر کی جاتی ہے۔ قانون طب سے متعالق اس موجودہ مضمون میں بالخصوص طب یونانی یا [[حکمت]] کا ذکر شامل ہے اور ساتھ ساتھ اسکا موازنہ [[طب]] یا میڈیسن سے کیا جاتا رہے گا تاکہ یہ اندازہ ہوجاۓہوجائے کے ان دونوں اقسام کے طب کا بنیادی ڈھانچہ کیا ہے۔ مزید یہ کو گو حکمت ہو یا میڈیسن دونوں ہی اقسامِ علمِ طب کے دائرۂ اثر میں صرف [[انسان]] ہی نہیں بلکہ تمام اقسام کی [[حیات]] (بالخصوص [[حیوان|حیوانات]]) آجاتے ہیں لیکن اس مقالے میں یہ دائرہ سمٹ کر صرف انسانی جسم اور اسکے [[مرض|امراض]] کی بحث تک محدود کیا گیا ہے۔
==انسانی جسم کی اساس==
حکمت میں انسان کے جسم کو [[حیات|زندگی (life)]] کی بقا کے لیے جن بنیادی اجزاء یا امور سے واسطہ ہوتا ہے انہیں مشترکہ طور پر اساس طبیعیہ کہا جاتا ہے اور گو موجودہ طب یا [[طب|میڈیسن]]، بنیادی طور پر انسانی جسم کو [[خلیہ|خلیات]] یا ان خلیات کو بنانے والے [[سالمہ|سالمات]] کی اساس پر قائم قرار دیتی ہے لیکن اگر بغور مطالعہ کیا جاۓجائے تو انسانی جسم کی اساس کے بنیادی اجزاء کے بارے میں طب اور میڈیسن میں کوئی ایسا اختلاف نہیں کہ یہ ایک دوسرے کی تنسیخ کرتے ہوں۔
===حکمت و میڈیسن===
* {{اس}} [[طب یونانی]] اور [[طب]]
* ارکان: (میڈیسن کے مطابق انکو عناصر کہا جاسکتا ہے)
* مزاج: (یہ جزء عموما میڈیسن میں نہیں پایا جاتا، لیکن بعض اوقات اس سے انکار بھی نہیں کیا جاتا)
* اخلاط: (یہ جزء میڈیسن کی نظر سے دیکھا جاۓجائے تو ٹشو پھر باڈی فلوئڈ کا متبادل کہلایا جاسکتا ہے)
* اعضاء: (میڈیسن میں بھی تسلم ہیں)
* قوہ: (میڈیسن میں بھی تسلم ہیں)
# ہوا --- گرم و تر ہے۔ میڈیسن کے مطابق اس کو عمل تنفس میں تبادلہ پانے والی ہوائیں تصور کیا جاسکتا ہے۔
# پانی (الماء) --- سرد و تر ہے۔ میڈیسن کے مطابق خون کا پلازمہ، بین الخلیاتی مائع اور لمف تصور کیا جاسکتا ہے۔
# مٹی (الارض) --- سرد و خشک ہے۔ میڈیسن میں کوئی تصور نہیں، لیکن اگر حیاتی کیمیاء کے تحت دیکھا جاۓجائے تو اس کو معدنیات کا متبادل کہا جاسکتا ہے۔
 
===مزاج===
===اعضاء===
* {{اس}} [[اعضاء (طب)]]
اعضاء، انسانی جسم کی ترکیب میں اخلاط کے بعد آتے ہیں یعنی حکمت کی نگاہ میں ارکان سے مزاج اور مزاج سے اخلاط بنتے ہیں اور پھر ان اخلاط سے اعضاء وجود پاتے ہیں۔ اور اگر اعضاء کے درجہ تک پہنچنے کے لیے اگر میڈیسن کی عینک استعمال کی جاۓجائے تو اسکے مطابق، خلیات سے نسیجات اور پھر نسیجات سے اعضاء وجود پاتے ہیں۔ دراصل اخلاط بھی حکمت کے نظریہ کے مطابق براہ راست اعضاء میں نہیں بدلا کرتے بلکہ ان اخلاط کی ترکیب سے ایک رطوبت تیار ہوا کرتی ہے اور یہ رطوبت جو حکمت میں رطوبت ثانیہ کہلائی جاتی ہے پھر اعضاء کی ترکیب کرتی ہے۔
: اعضاء کی بنیادی طور پر دو اقسام ہوتی ہیں
# اعضاء رئیسہ
43,445

ترامیم