"وینس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
سطر 31:
=== میلے اور تہوار ===
 
[[وینس آرٹ بی ینالے]] ([[Venice Art Biennale]]) سال کا سب سے بڑا میلہ ہے۔ اسکا آغاز 1893ء میں اس وقت کے شہری ناظم (میئر) ریکاردو سیلواتیکو (Riccardo Selvatico) کی سربراہی میں شہری کونسل نے قرار داد منظور کر کے کیا اور طے پایا کہ 22 اپریل 1894ء سے ہر دو سال کے بعد اطالوی فنون لطیفہ ک دوسالہ نمائش کا انعقاد کیا جاۓجائے گا۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کی تباہیوں میں یہ نمائش تعطل کا شکار ہو گئی جس کو 1948ء سے دوبارہ شروع کیا گیا۔
 
== ذرائع آمدورفت ==