"قلبی وِ عائی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
سطر 2:
قلبی وعائی نظام (cardiovascular system) کو دورانی نظام (circulatory system) بھی کہا جاتا ہے جو [[قلب|دل]] اور اس سے نکلنے والی [[وعاء|رگوں (vessels)]] [[خون]] اور [[نظام سیالہ|لمف]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ نظام تمام جسم میں خون کی گردش کو قائم رکھتا ہے اور خون کی اس گردش کی مدد سے تمام جسم کے [[خلیہ|خلیات]] تک انکے لیے اہم [[کیمیاء|کیمیائی]] مرکبات (غذا ، آکسیجن وغیرہ) پہنچاۓ جاتے ہیں اور وہاں سے ان خلیات میں پہلے سے موجود ناکارہ کیمیائی مرکبات کو نکال کر اخراجی اعضاء مثلا [[كُلیَہ|گردوں]] اور پھیپڑوں تک لایا جاتا ہے تاکہ انکو جسم سے خارج کیا جاسکے۔
 
قلبی وعائی نظام کو حیاتیات کے لحاظ سے دیکھا جاۓجائے تو دورانی نظام کے اعتبار سے جاندراوں کی (بہ الفاظ دیگر کہ سکتے ہیں کہ دورانی نظام کی) تین اقسام ہوتی ہیں <br />
1- [[معدوم دورانی نظام]] <br />
2- [[آزاد دورانی نظام]] <br />