"استتباط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
سطر 1:
[[حیات|زندہ]] [[جسم|اجسام]] کا اپنے [[اندرونی ماحول (حیاتیات)|اندرونی ماحول]] کو (ممکنہ حد تک) [[ساکن]] یا [[جامد]] رکھنے کی صلاحیت کو [[حیاتیات|علمِ حیات]] میں '''استتباط''' (homeostasis) کہا جاتا ہے۔ یعنی بالفاظ دیگر یوں کہا جاسکتا ہے کہ، استتباط سے مراد کسی بھی [[حیات|حیاتی نظام]] میں پایا جانے والا وہ رجحان ہوتا ہے کہ جس میں وہ مستقلاً اپنے [[بیرونی ماحول (حیاتیات)|بیرونی ماحول]] سے [[تفاعل|تفاعل <small>(interact)</small>]] کرنے رہنے اور اس سے مطابقت قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے [[اندرونی ماحول (حیاتیات)|اندرونی ماحول]] کو یکساں اور مستقل رکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہے، یعنی اس میں توازن قائم رکھتا ہے۔ علم [[فعلیات]] و [[علم الخلیات|خلیاتی حیاتیات]] کی سطح پر غور کیا جاۓجائے تو یہی وہ رجحان ہے کہ جس کی مدد سے ایک جاندار اپنے [[خلیہ|خلیات]] میں جاری و ساری عمل{{زیر}} [[استِقلاب|استِقلاب (metabolism)]] کو ایک ایسی [[توازن]] کی حالت پر رکھتا ہے جو مجموعی طور پر اس جاندار کی زندگی کے لیے مفید ہو۔
 
== معنی ==