"میریٹ بم دھماکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
سطر 1:
== دھماکا ==
{{پاکستان میں دہشت گردی}}
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 5 میں واقع فائیو سٹار ہوٹل میریٹ کے باہر بیس ستمبر 2008 کی شب ایک زور دار خود کش دھماکا کے نتیجہ میں متعدد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ۔ [[تصویر:Islamabad Marriott Hotel map 1 to 14000.png|thumb|اسلامآباد کے اس علاقہ کا نقشہ جہاں ہوٹل واقع ہے۔جاۓہے۔جائے ہوٹل نیل رنگی ہے۔]]
 
ہفتہ کی شام افطار کے کچھ دیر بعد 8 بجے کے قریب میریٹ ہوٹل کے باہر زبردست دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور اس کے دوسرے اور تیسرے فلور پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ داخلی دروازے اور اس کی چھت کو شدید نقصان پہنچا اور تمام شیشے چکنا چور ہو گئے۔