"کمہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
صفائی بذریعہ خوب, replaced: هو ← ہو (9)
سطر 31:
[[دول]] ٦٧٧٧
 
[[ڈهوڈیڈہوڈی]] ٣٧٨٦
 
[[کهوکهرکہوکهر]] ١٥٠٣٩
 
پہلي دو دہلی و حصار تیسری امرتسر و لاہور اور آخری دو لاهورلاہور راولپنڈی و ملتان ڈویژنوں میں ملیں پشاور میں دو تہائی سے ذائد کمہارں نے خود کو ہندکی بتایا ـ
ڈهوڈیڈہوڈی ملتان میں ایک راجپوت قبیله بهی ہے ـ
مہار اور گولا باهم ازواج نہیں کرتے ـ سرسا کو کمہاروں کی دو بڑی شاخیں هیں ایک جودح پور سے انے والے جودھ پوریے جو بھٹیاں استعمال کرتے هیں اور عموماً کوزھ گر هیں ـ
دوسری بیکانیری یا ویسظ جو بیکانیر سے آئے اور بھٹے یعنی پجاوے استعمال کرتے هیں ـ
سطر 43:
 
==متفرق ==
كميار يا كمهار كو انگلش ميں Potter كہتے ہيں يعنی برتن بنانے والا ـ برصغير كے معاشرے ميں كميار برتن بنانے كو علاوه باربردارى اور اناج كى خريد فروخت كا كام بهى كرتے هيں ـ جس كے لئيے كمهار كو گدھے گھوڑے اور خچر بهى پالنے بڑتے ہيں ـ جبكه غريب كميار جو خچر اور گهوڑےگہوڑے جيسے قيمتى جانور نہيں خريد سكتے وه صرف گدھوں سے اپنا كام چلاتے هيں ـ اس لئے كميار كے متعلق ايكـ تاثر گدھے پالنے والے كا بهى ہے ـ
 
کمھار برتن بنانے کا کام ایک پہیے پر کرتا ہے۔ جس کو اکثر اوقات اپنے پاؤں سے چلاتا ہے۔ اس كو چاق كەتے هيں اگر قرب وجوار میں کوئی ندی ہو تو اس کا پانی بھی اس چاق كو چلانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
 
دیہات میں کمھار زیادہ تر گھڑے، اور مٹی کی ہانڈیاں بناتا ہے اور بعد میں خود ہی ہی گدھا گاڑی پر لاد کر گاوں گاوں بیچتا ہے۔ پرانے زمانے ميں كنؤيں كے ٹنڈيں بنانا بهى كميار كى ذمه دارى هوتىہوتى تهى ـ جو كه لوەے كى ٹنڈيں آنے كي وجه سے لوهار كو منتقل هوہو گئي ـ
 
کمہاروں کی الگ بستیاں بھی ہوتی ہیں جو گدھوں کے شور سے پہچانی جاتی ہیں۔ اسلئے تقريبا سارے هى پرانے قصبات ميں آپ كو ايكـ كمياروں كا محله مل جائے گا ـ
كمەار لوگ بەت ملنسار اور مل جل كر رەنے والے هوتےہوتے هيں ـ ذياده تر غير تعليم يافته مگر محنتى هوتےهيںہوتےهيں ـ
 
* اسلام میں اونچ نیچ اور ذات پات کا کوئی تصور نہیں، مضامین کا یہ سلسلہ صرف تاریخی اور حوالاجاتی حیثیت رکھتا ہے۔ ([[منصوبہ:منتظمین|انتظامیہ اردو ویکیپیڈیا]])۔