"برسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
سطر 1:
'''برسی''' کسی واقعہ کے بعد ایک برس یعنی ایک سال بیت جانا۔ کسی کی [[وفات]] کا ایک سال ختم ہوجائےہو جائے تو پہلے سال کے بعد پہلی برسی منائی جاتی ہے اور پھر ہر سال گزرنے پر بھی برسی منائی جاتی ہے۔
== رسومات ==
اکثر اہل اسلام کی جانب سے اپنے مرنے والے کی یاد میں اور اس کے ایصال ثواب کے لیے منائی جانے والی رسومات مندرجہ ذیل ہیں۔