"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:وید دور بجانب زمرہ:ویدی دور
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے (3)
سطر 1:
[[فائل:Kali.png|تصغیر|[[کالی (راکھشس)|کالی]]، جس سے کل یگ کا نام منسوب ہوا۔]]
'''کل یگ''' یا '''کالی یگ''' ([[دیوناگری]]: '''कलियुग''') [[ہندو نظام زماں]] میں آخری [[یگ]] ہے جسے [[مہایگ]] کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یگ کا نام ایک راکھشس [[کالی (راکھشس)|کالی]] کے نام سے منسوب ہے۔ کل یگ تین بڑے [[مہایگ]] یعنی [[ست یگ]]، [[تریتا یگ]] اور [[دواپر یگ]] کے بعد آخری بڑا دور ہے جسے کے اختتام پر ہندو دیومالائی عقائد کے مطابق نظام [[کائنات]] ختم ہوجائےہو جائے گا۔ [[ہندو مذہبی دستاویزات]] کی رُو سے کل یگ میں کشیدگی، جھگڑے، فتنہ فساد، مذہبی شخصیات کی کمی، روحانیت کا فقدان اور لوگوں کی عمریں کم ہوں گی۔ علم [[فلکیات]] کے تنجیمی حساب سے کل یگ [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب کو ہوا۔
[[فائل:BHALKA-03.jpg|تصغیر|[[بھلکا]] کے مقام پر نصب کتبہ جہاں سے [[کرشن]] دنیاء سے رخصت ہوئے۔]]
 
سطر 21:
* روحانیت کا فقدان ہوگا اور دین کی تعلیم کم ہوتی جائے گی۔
* فتنہ فساد، کشیدگی، لڑائی جھگڑے عام ہوں گے۔
* کل یگ میں انسانوں کا قتل عام ہوگا، حتیٰ کہ قاتل نہیں جانتا ہوگا کہ وہ کیوں قتل کر رہا ہے؟ اور جبکہ بے گناہوں کو بھی قتل کرنا عام ہوجائےہو جائے گا۔
* شہوت عام ہوگی اور لوگوں میں شہوانہ گفتگو عام ہوگی۔
* گناہ تیزی سے بڑھتا چلا جائے گا اور نیکی کے کام ختم ہوتے جائیں گے۔
سطر 28:
* سیاست میں دین و مذہب کی قید نہیں ہوگی بلکہ سیاست سے دین خارج سمجھا جائے گا۔
* استاد کا احترام پامال کیا جائے گا اور طلبا استادوں کو زدو کوب کیا کریں گے۔ استادوں کی تضحیک و توہین کی جائے گی۔
* [[برہمن]] کا احترام و عزت مفقود ہوجائےہو جائے گا، [[کشھتری]] بہادر نہیں ہوں گے اور [[ویش]] اپنے لین دین کے معاملات میں امانتدار نہیں ہوں گے۔ ہندوانہ نظام ذات پات ختم کردیا جائے گا۔<ref>[[بھگوت پران]]: 2.7.38</ref>
 
== کلکی کی پیشگوئی ==