"استماتت" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے (2)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
(صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے (2))
{{تبدیلی|سقوطیت}}
[[فائل:Apoptosis-blank.png|تصغیر|بائیں|300px|خلیات میں سقوطیت (apoptosis) کا شکلیاتی اظہار: خلیات میں ہونے والی اس خودکشی میں یہاں دیگر پہلوؤں کو نظرانداز کرتے ہوئے صرف شکلیات پر توجہ دی گئی ہے۔ جب کوئی خلیہ ناقابل علاج حد تک نقص یافتہ ہوجائےہو جائے تو پھر اس کی سقوطیت ہی جاندار کو نقصانات سے بچاتی ہے، اس دوران وہ خلیہ اپنی موت کے مراحل میں مختلف مخصوص [[کیمیائی]] مرکبات کا اخراج کرتا ہے جو [[مدافعتی]] نظام کے [[خلوی اکل|خلوی اکلیات (phagocytes)]] کو متحرک کرتے ہیں اور اپنی جانب بلاتے ہیں، اور پھر یہ خلوی اکلیات، اس خلیے کا بچا کھچا مواد یا اس کا مردہ جسم کھا کر جگہ صاف کردیتے ہیں]]
استماتت<ref>ایک روئے خط عربی لغت میں [http://dictionary.sakhr.com/idrisidic_2MM.asp?Lang=E-A&Sub=%c7%d3%fa%ca%f6%e3%c7%ca%f3%c9 استماتت کا اندراج]</ref> (apoptosis) اصل میں [[فطرت|قدرت]] کی جانب سے [[خلیہ|خلیات]] کے [[ڈی این اے|DNA]] میں [[ترمیز]] شدہ ایک قسم کا [[بَرمَجَہ|برمجہ (programming)]] ہے جو ایسے خلیات اپنے آپ کو ختم (گویا خودکشی) کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ جن میں کوئی نقص واقع ہوجائےہو جائے اور اس نقص کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ وہ اپنے افعال انجام دینے سے قاصر ہوجائیں بلکہ [[حیات|جاندار]] کو ان کی موجودگی سے مختلف اقسام کی پیچیدیگیوں کے ظاہر ہونے کا خطرہ ہو (مثلا [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] وغیرہ)۔
 
خلیات کی اس قسم کی [[موت|موت (death)]] ، اس موت سے بالکل الگ ہے جو کسی چوٹ ، ضرب یا صدمہ کی وجہ سے واقع ہوجاتی ہے کیونکہ یہاں باقاعدہ ایک پروگرام کے تحت یہ کام انجام دیا جارہا ہے اور مرنے والے خلیے پر کوئی چوٹ نہیں آئی بلکہ وہ اپنے اندر پیدا ہوجانے والے نقص کی وجہ سے ایک طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت مر رہا ہوتا ہے، اسی وجہ سے اس قسم کی خلیاتی موت کو [[برمجہ خلیاتی موت|برمجہ خلیاتی موت (programmed cell death)]] میں شمار کیا جاتا ہے۔
43,445

ترامیم