"جزائر نخیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے (2)
سطر 12:
[[تصویر:Palm Island Resort.jpg|thumb|زیرتعمیر النخیل، جمیرہ کا خلاء سے منظر]]
 
النخیل، جمیرہ کی تعمیر کا آغاز جون 2001ء میں ہوا اور امید تھی کہ یہ 2006ء مکمل ہوجائےہو جائے گا لیکن ڈیزائن میں حالیہ تبدیلی کے باعث اس کی تعمیر دسمبر 2007ء تک مکمل ہوگی۔ اس جزیرے پر تین 5 ستارہ ہوٹلوں کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔ اس جزیرے پر پرآسائش رہائشی مکانات بھی زیر تعمیر ہیں۔ 2004ء میں جب ان مکانات کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا تو محض تین دن میں تمام گھر فروخت ہوگئے۔ [[انگلینڈ]] کےمشہور زمانہ فٹ بالر [[ڈیوڈ بیکہم]] بھی جزیرے کے ایک مکان کے مالک ہیں۔
 
== النخیل، جبل علی ==
سطر 18:
[[تصویر:dubai waterfront.jpg|thumb|300px|النخیل، جبل علی اور دبئی واٹر فرنٹ، بعد از تکمیل تصوراتی خاکہ]]
 
النخیل، جبل علی کی تعمیر کا آغاز اکتوبر 2002ء میں ہوا اور یہ 2007ء کے اواخر میں مکمل ہوجائےہو جائے گا۔ اسے تعطیلات منانے والے سیاحوں کے لیے آرام دہ اور پرسکون مقام کی حیثیت سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ تکمیل کے بعد اس کے گرد [[دبئی واٹر فرنٹ پروجیکٹ]] تعمیر ہوگا جو کئی مصنوعی جزائر کا مجموعہ ہوگا۔
 
== النخیل، دیرہ ==
سطر 56:
[http://wikimapia.org/#y=25115601&x=55132484&z=14&l=0&m=a/ جزائر نخیل کا خلائی منظر]
{{Commonscat|The Palm}}
 
 
[[زمرہ:متحدہ عرب امارات]]