"کارگل جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
(صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے)
 
== نواز شریف کا بیان ==
اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم اور [[پاکستان مسلم لیگ ن|مسلم لیگ (ن)]] کے قائد میاں نواز شریف نے کہا کہ کارگل جنگ کے ذمہ دار پرویز مشرف تھے، سیاسی خلاء ہمیشہ آمریت کے دور میں پیدا ہوتا ہے۔بھارتی میگزین [[تہلکہ]] کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کارگل جنگ کے ذمہ دار تھے۔ جب ان سے بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر ایم کے نارائن کے اس بیان کے بارے میں پوچھا گیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پرویز مشرف کے استعفیٰ کے بعد پاکستان میں سیاسی خلاء پیدا ہوجائےہو جائے گا تو اس کے جواب میں نواز شریف نے کہا کہ سیاسی خلاء ہمیشہ آمریت کے دور میں پیدا ہوتا ہے۔ پاک بھارت مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان امن عمل جاری رہنا چائیے، انہوں نے بھارت پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیر کو حل کرے اور حل ایسا ہونا چائیے جسے خطے کے عوام قبول کریں۔ <ref name="اردو نیوز"/>
 
=== بھارتی جنرل کش پال کا اعتراف ===
43,445

ترامیم