"ولاسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے (2)
(صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (7))
(صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے (2))
 
==حسابی شکل==
*اگر وقت مستقل ہو تو سمتار یا ولاسٹی ، ہٹاؤ کے براہ راست متناسب ہوتی ہے، یعنی یوں فرض کریں کہ اگر کوئی جسم دو مقامات کے درمیان ایک کلو میٹر کا ہٹاؤ ایک منٹ میں طے کرتا ہے تو وقت کو مستقل (یعنی ایک منٹ ہی) رکھتے ہوۓ اگر مقامات کے درمیان ہٹاؤ بڑھا کر دگنا یعنی دو کلو میٹر کردیا جائے تو سمتار (ولاسٹی) بھی بڑھ کر دو گنا ہوجائےہو جائے گی کیونکہ اب ایک ہی منٹ کے اندر ایک کے بجائے دو کلومیٹر فاصلہ طے کرنا ہے۔
* جبکہ ولاسٹی (سمتار) ، وقت کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔ یعنی اگر کوئی جسم ایک کلومیٹر کا ہٹاؤ ایک منٹ میں طے کرتا ہے اور اگر وقت کو کم کرکے آدھا منٹ کردیا جائے تو ولاسٹی بڑھ کر دگنا ہوجائےہو جائے گی کیونکہ اب ایک ہی کلومیٹر کا ہٹاؤ ایک کے بجائے آدھ منٹ میں طے کرنا ہے۔
* ولاسٹی ، وقت اور ہٹاؤ کے اس تعلق کو مساوات کی صورت میں یوں لکھا جاسکتا ہے
:* [[Image:SIMTAAR.PNG]]
43,445

ترامیم