"طَفرَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (2)
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
سطر 18:
* بمطابق قواعد
:# [[منتقلی طفرہ]] (transition mutation): اگر ایک [[پیورن]] ، پیورن سے یا ایک [[پائریمیدن]] ، پائریمیڈن سے بدل جائے تو ایسے طفرہ کو منتقلی طفرہ کہا جاتا ہے
:# [[متقاطع طفرہ]] (transversion mutation): اگر ایک پیورن ، پائریمیڈن سے یا ایک پائریمیڈن ، پیورن سے تبدیل ہوجائےہو جائے تو ایسی صورت میں اسے متقاطع طفرہ کہا جاتا ہے
* بمطابق حالات
:# [[مشروط طفرہ]] (conditional mutation): کوئی ایسا طفرہ جو خاص (مقید یا محدود / restrictive) حالات میں تو اپنا اثر ظاہر کرتا ہو مگر (مجیز / permissive) حالات میں نہیں تو اس کو مشروط طفرہ کہا جاتا ہے۔