"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (5)
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
سطر 9:
}}
* حکمت پر عمومی مضمون کے لیے [[طب یونانی]]۔
'''قانون طب''' یا principle of medicine سے مراد ان اصول و ضوابط یا باالفاظ دیگر قوانین کی ہوتی ہے کہ جن کی بنیادوں پر علم [[طب|طب (medicine)]] و [[طب یونانی|حکمت (yunani)]] کی عمارت تعمیر کی جاتی ہے۔ قانون طب سے متعالق اس موجودہ مضمون میں بالخصوص طب یونانی یا [[حکمت]] کا ذکر شامل ہے اور ساتھ ساتھ اسکا موازنہ [[طب]] یا میڈیسن سے کیا جاتا رہے گا تاکہ یہ اندازہ ہوجائےہو جائے کے ان دونوں اقسام کے طب کا بنیادی ڈھانچہ کیا ہے۔ مزید یہ کو گو حکمت ہو یا میڈیسن دونوں ہی اقسامِ علمِ طب کے دائرۂ اثر میں صرف [[انسان]] ہی نہیں بلکہ تمام اقسام کی [[حیات]] (بالخصوص [[حیوان|حیوانات]]) آجاتے ہیں لیکن اس مقالے میں یہ دائرہ سمٹ کر صرف انسانی جسم اور اسکے [[مرض|امراض]] کی بحث تک محدود کیا گیا ہے۔
==انسانی جسم کی اساس==
حکمت میں انسان کے جسم کو [[حیات|زندگی (life)]] کی بقا کے لیے جن بنیادی اجزاء یا امور سے واسطہ ہوتا ہے انہیں مشترکہ طور پر اساس طبیعیہ کہا جاتا ہے اور گو موجودہ طب یا [[طب|میڈیسن]]، بنیادی طور پر انسانی جسم کو [[خلیہ|خلیات]] یا ان خلیات کو بنانے والے [[سالمہ|سالمات]] کی اساس پر قائم قرار دیتی ہے لیکن اگر بغور مطالعہ کیا جائے تو انسانی جسم کی اساس کے بنیادی اجزاء کے بارے میں طب اور میڈیسن میں کوئی ایسا اختلاف نہیں کہ یہ ایک دوسرے کی تنسیخ کرتے ہوں۔