"غربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (6)
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
سطر 62:
*2003 میں روزانہ لگ بھگ 29000 بچے مر گئے جنکی عمر پانچ سال سے کم تھی۔[http://www.globalissues.org/issue/2/causes-of-poverty]
 
معاشی لوازمات [[حیات|زندگی]] کے اعتبار سے غربت کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ؛ غربت کسی انسان (یا معاشرے) کی ایسی حالت کا نام ہے جس میں اسکے پاس کم ترین [[معیار زندگی]] (minimum [[معیار زندگی|standard of living]]) کے لیے لازم اسباب و وسائل کا فقدان ہو۔ سادہ سے الفاظ میں کہا جائے تو یوں کہ سکتے ہیں کہ ؛ غربت، بھوک و افلاس کا نام ہے۔ جب کسی کو اتنی رقم میسر نا ہو کہ وہ اپنا یا اپنے اہل و عیال کا پیٹ بھر سکے تو یہی غربت ہے۔ اگر کوئی بیمار ہوجائےہو جائے اور اسکے پاس اتنی مالی استداد نا ہو کہ وہ [[دوا]] حاصل کر سکے تو یہ غربت ہے۔ جب کسی کے پاس سر چھپانے کی جائے پناہ نا ہو تو یہ غربت ہے، اور جب [[بارش]] میں کسی کے گھر کی چھت ایسے ٹپکتی ہو کہ جیسے وہ گھر میں نہیں کسی درخت کے نیچے بیٹھا ہو تو یہ غربت ہے۔ جب ایک ماں اپنے بچے کو دودھ پلانے کے بجائے چاۓ پلانے پر مجبور ہو تو یہ غربت ہے۔ یہ وہ پیمانے ہیں جو کم از کم معیار زندگی کو مدنظر رکھ کر گنواۓ جاسکتے ہیں۔
 
غریبوں کی آواز نامی ایک موقع [[روئے خط|روۓ خط]] {{ر}}<ref>The World bank group [http://www1.worldbank.org/prem/poverty/voices/ Voices of the poor].</ref>{{ڑ}} کے مطابق 23 ممالک میں 20000 افراد سے پوچھنے پر جو عوامل غربت میں تصور کیۓ گئے وہ یہ ہیں۔ یہ جائزہ ایک عام شہری کے ذہن میں احساس کمتری کا احساس اجاگر کرنے والے بہت نازک اور اہم پہلو سامنے لاتا ہے۔