"زر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
سطر 16:
آجکل بیشتر زر کاغذی ہوتا ہے ، جس کی حیثیت صرف کاغذ کی ہے جس پر طبع کیا گیا ہے ۔ مزید یہ کہ بلعموم غیر بدل پزیر ہے ۔ یعنی بینک یا حکومت اسے سونے یا کسی اور چیز میں تبدیل کرنے کا وعدہ نہیں کرتی ہے۔ اس کے باوجود یہ اپنا کام اچھی طرح انجام دیتا ہے اور ہر شخص اسے قبول کرلیتا ہے ۔ کیوں وہ جانتا ہے اس سے وہ اشیائ یا خدمات کے خریدنے یا اپنے قرضے کے تضفیئے کے لےے استعمال کرسکتا ہے ۔ اس اعتمادکی و جہ سے لوگ اپنی قیمتی اشیائ اور خدمات چند پرزوں کے بدلے دے ڈالتے ہیں اور یہ اعتماد اس وقت تک قائم رہتا ہے جب تک اس کی قدر مستحکم رہے ۔ تاہم اس کی اشاعت زیادہ ہوجاتی ہے تو بداعتمادی پیدا ہونے لگتی ہے اور اس صورت میںممکن ہے لوگ اسے قبول کر نے انکار کردیں ۔
یہ حقیقت ہے جب سے زر کا تعلق سونے سے ختم ہوا ہے ، دنیا کی کسی کرنسی میںاستحکام نہیں رہا ہے ۔ ہم اگر 1930 سے دنیا کی کرنسیوں کی قدر سے موازنہ کریں تو ہر ملک کی کرنسی سونے کے مقابلے میں گرتی رہی ہے ۔ یہ کرنسی کی گرتی قدر معاشی ترقی اور روزگار کے لےے ضروری ہے ۔ لیکن اس تیزی سے نہیں کہ ملک عدم استحکام کا شکار ہوجائےہو جائے ۔ جیسا کہ 1997 میں آسیان کے ملکوں میں ہوا تھا ۔ اگرچہ اس کی بڑی وجہ غیر پیداواری سیکٹر میں یعنی پراپرٹی ، سٹے بازی اور سامان تعیش میں سرمایاکاری ہے ۔
 
* زر کو آلہ مبادلہ کی حیثیت سے عام مقبولیت حاصل ہے ۔ اس لےے کہ فطری طور پر اس کے ذریعے اشیائ کی قدریں ظاہر کی جاتیں ہیں ۔ معاہدات اور حسابات اسی کے ذریعے رکھے جاتے ہیں ۔ زر کے پیمانہ قدر کی حیثیت سے استعمال نے معاشی حساب کتاب میں بہت آسانیاں پیدا کردی ہیں ۔ کیوں کہ قدر اور مصارف کا موازنہ کرنے کے لےے کوئی مشترک پیمانہ ہو نہ تو حساب کتاب میں بے حد مشکلات پیش آئیں گی ۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/زر»