"لعزر کو زندہ کرنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
سطر 32:
یسوع المسیح نے بی بی مرتھا اور ان تمام افراد سے جو ان پر ایمان لاتے ہیں یہ وعدہ فرمایا ہے کہ جو{{سخ}}
"مجھ پر ایمان لاتا ہے وہ ابد تک کبھی نہ مرے گا"۔{{سخ}}
یسوع پر ایمان لانے والے کے لیے مرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ ایک بیمار اور ناتواں بدن سے چھوٹ کر خدا تعالیٰ کی بہشت کی مسرتوں میں شریک ہوجائےہو جائے گا۔ مطلب یہ ہے کہ اسے ایمان لانے کے ساتھ ہی یہ خوشی اور اطمینان مل جاتا ہے کہ جسمانی موت کے بعد وہ دوزخ میں نہیں بلکہ ابد تک خدا تعالیٰ کے جوارِ رحمت میں رہے گا۔ یسوع مسیح لعزر کے بارے میں کیوں روئے جبکہ وہ جانتے تھے کہ لعزر جی اٹھے گا اس کی وجہ یہ ہوگی کہ انہیں اس امر کا شدت سے احساس ہوا کہ گناہ نے خدا تعالیٰ کے اعلٰی ترین تخلیق نوع انسانی کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ اگر انسان نافرمانی نہ کرتا تو موت اس پر ہرگز وارد نہ ہو سکتی ۔موت کا عمل دخل گناہ کا ہی نتیجہ ہے۔ یسوع مسیح اسی لیے مبعوث ہوئے کہ ابلیس کے کاموں کو مٹا کر موت کا قلع قمع کردیں۔<ref>سیرت المسیح ابن مریم، مصنف ایک شاگرد، مترجم وکلف اے۔ سنگھ</ref>
 
== حوالہ جات ==