"برڈ فلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
سطر 18:
 
== برڈ فلو ==
برڈ فلو یعنی طیوری زکام پرندوں کو متاثر کرتا ہے۔ ان میں جنگلی پرندے بطخیں ، مرغیاں شامل ہیں۔ انسانی فلو اور برڈ فلو میں خاصا فرق ہے۔ پرندوں میں فلو ان کی آنت کو متاثر کرتا ہے اور فضلے کے ساتھ خارج ہوتا ہے اور عماما فلو کا پرندوں پر کوئی منفی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پرندوں میں دریافت ہونے والے انفلوئنزا A کے ١٥ ذیلی اقسام کے وائرس میں چند ایک ہی اتفاقی طور پر پولٹری کی صنعت کو متاثر کرتے ہیں۔ وائرس سے بڑے پیمانے پر مرغیوں کی ہلاکتوں کی وجہ یہ ہے کہ بہت سارے فارم میں اتفاقی طور پرکوئی ایک وائرس سرگرم ہوجائےہو جائے تو وہ جلد ہی اطراف و کنار کے فارموں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ اسی کے باعث بڑے پیمانے پر پولٹری کی صنعت متاثر ہوتی ہے۔ انفلوئنزا وائرس کی جو اقسام پرندون کو ہلاک کرنے والی ہیں ان میں H5 اور H7 اقسام ہیں۔
1997ء سے قبل کسی پرندے کے وائرس سے انسانوں میں انفلوئنزا پھیلنے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ 1997ء میں H5N1 قسم کے وائرس نے جو قبل ازیں صرف پرندوں کو متاثر ہوئے جن میں سے چھ ہلاک ہوئے۔ پھر 2003ء میں ہانگ کانگ میں اسی وائرس سے دو افراد متاثر ہوئے جن میں ایک ہلاک ہوا۔ اور پھر 2004ء میں تھائی لینڈ میں اس وائرس سے 31 افراد متاثر ہوئے جن میں سے 22 ہلاک ہو چکے ہیں۔