"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, removed: حضرت (9)
سطر 1:
{{Infobox person|name=حفصہ بنت عمر|image=تخطيط كلمة حفصة بنت عمر.png|alt=|caption=|birth_name=|birth_date=18 سال قبل [[ہجرت]]/ [[604ء]]|birth_place=[[مکہ مکرمہ]]، [[حجاز]]، موجودہ [[المکہ علاقہ]]، [[سعودی عرب]]|death_date=ماہِ [[شعبان]] [[45ھ]]/ ماہِ [[اکتوبر]] [[665ء]]<br> (مدتِ حیات: 63 سال قمری، 61 سال شمسی)|death_place=[[مدینہ منورہ]]، [[حجاز]]، [[خلافت امویہ]]، موجودہ [[المدینہ علاقہ]]، [[سعودی عرب]]|nationality=عرب|other_names=|occupation=|known_for=[[امہات المؤمنین]]|spouse=[[خنیس بن حذافہ]] ([[اگست]] [[624ء]])<br>حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] ([[جنوری]] [[625ء]]–[[8 جون]] [[632ء]])|children=|parents=[[عمر بن خطاب]] (والد)،<br>[[زینب بنت مظعون]] (والدہ)|relatives=|resting_place=[[جنت البقیع]]، [[مدینہ منورہ]]، [[سعودی عرب]]}}حضرت '''حفصہ بنت عمر''' {{رض مو}} حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں <ref name="ReferenceA">سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref>
 
==سوانح==
آپ رضی اللہ عنہا حضرت [[عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام [[زینب بنت مظعون]] تھا۔ عثمان بن مظعون کی بہن تھیں <ref name="ReferenceA"/> آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ [[زید بن ثابت]] نے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ حضرت [[حفصہ]] کے پاس امانت رکھا تھا۔ [[حضرت عثمان]] نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔اسی وجہ سے ان کا لقب حارسۃ القرآن تھا
=== اسلام اور ہجرت ===
ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر [[خنیس بن حذافہ]] کے ساتھ کی [[غزوہ بدر]] میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی<ref name="ReferenceA"/>
 
==نکاح==
ان کی پہلی شادی [[خنیس بن خذافہ]] سے ہوئی جو خاندان بنو سہم سے تھے۔<ref name="ReferenceA"/> حضرت حفصہ نے ان کے ساتھ [[مدینہ]] ہجرت کی۔ غزوہ بدر میں خینس نے زخم کھائے اور [[مدینہ]] واپس پہنچ کر شہادت پائی۔ 3 ھ میں حضرت حفصہ نبی اکرم کے حبالۂ عقد میں آئیں۔ ان سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔
 
==وفات==
حضرت حفصہ [[امیر معاویہ]] کے عہد خلافت میں شعبان{{سال ہجری|45}} مدینہ میں وفات پائی۔مروان گورنر مدینہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔
 
==حوالہ جات==