"مرابحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{اسلامی فقہ}}
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اسلامی فقہ-اقتصاد}}
 
 
== تعریف ==
[[مرابحہ]] ، ایک مخصوص قسم کی تجارت ہے ، جو تابع [[شریعت]] ہے ۔اس میں ایک فروخت کنندہ اپنا مال بیچنے سے پہلے صاف طورپر یہ کہ کہہ دیتاہے کہ اس نے اس شئے کو کس قیمت پر خریدا تھا اور یہ فروخت کنندہ اس شئے پر اس کو حاصل ہونے والے منافع کا اظہار بھی خریدنے والے پر کر دیتا ہے ۔ا سلامی مالیاتی اداروں کے زیر عمل ایک انتہائی مقبول طریقہ ہے جس کے ذریعہ [[سود]] سے پاک رقمی لین دین کو فروغ دیا جاتا ہے اس طریقہ کو بالعموم ، [[اثاثہ]] جات و جائیداد کے لیے مالیہ کی فراہمی،[[مائیکروفنانس]] اور اشیاءکی درآمد و برآمد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ زائد از 100 [[کھرب]] [[ڈالر]] مالیاتی اشیاء کا مرابحہ بحالت موجودہ خلیج اور دیگر علاقوں میں سب سے زیادہ مقبول اور زیر استعمال اسلامک رقمی مارکیٹ پراڈکٹ ہے ۔ <ref>''' خبر رساں ایجنسی۔اے پی ایس''' </ref>
 
 
== پہلا اسلامی مالیاتی ادراہ ==
[[بحرین]] میں قائم [[انٹرنیشنل اسلامک فینانیشل مارکیٹ]] ( آئی آئی ایف ایم ) نے اسلامی رقمی لین دین ([[اسلامک فینانس]] ) میں دنیا کا پہلا تاریخی معاہدہ کردیا ہے اس معاہدہ کو [[ماسٹر ایگریمنٹ برائے ٹریڑری پلیسمنٹ]] ( ایم اے ٹی پی ) کا نام دیا گیا ہے
 
 
== حوالہ جات ==
<references/>
 
 
== بیرونی روابط ==
 
[http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mod=article&cat=middleeast&article=117 عالمی اخبار]
 
[[زمرہ:اسلامی بینکاری]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]