"بڑیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 55:
|footnotes=
}}
'''بڑیلہ''' ( [[انگریزی]]: Bareela) [[پاکستان]] کا ایک [[پاکستان کی یونین کونسلیں]] جو [[ضلع گجرات]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Bareela&redirect=no&oldid=700398630 |title =Bareela|date =}}</ref>
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Bareela&redirect=no&oldid=700398630 |title =Bareela|date = }}</ref>
بڑیلہ نامی گاؤں تحصیل اور ضلع گجرات میں پاک بھارت اور پاکستان اور کشمیر کاایک سرحدی گاؤں ہے۔ جو پاک بھارت سرحد کے قریب ترین تھا لیکن بعد ازاں کشمیر کے موضع چھمب کی آزادی کے بعد سرحد قدرے دور جا چکی ہے۔ گجرات سے براستہ جلال پور اگر چھمب کو جائیں تو ٹانڈہ کے بعد آنے والا پہلا گاؤں ہے۔اس کے شمال میں متیانوالہ نامی گاؤں جنوب میں سواں اور ہاٹکہ نامی گاؤں مغرب میں چک بزرگ اور مشرق میں زرعی زمینوں کے بعد کچھ فاصلہ پر دریائے توی واقع ہے۔
یہاں ایک قدیم قبر بھی واقع ہے اس کی لمبائی ستر گز ہے۔ علاقائی زبان میں یہ قبر پیر سچا کے نام سے مشہور ہے۔ لیکن اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ حضرت آدم علیہ السلام کے صاحب زادے قابیل کی قبر ہے جو دنیا میں پہلے انسانی مقتول بھی ہیں۔ لیکن اس قبر پر حضرت قنبیط علیہ السلام لکھا گیا ہے۔
آج کل بڑیلہ کو بڑیلہ شریف کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں قادریہ سلسلہ کے مولوی حفیظ اللہ بزرگ کا دربار ہے۔ اور ان کے سجادہ نشین/صاحبزادے رفیق اللہ ہیں۔ <ref>http://www.roohaniat.com/?p=226</ref>
 
 
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستان]]
* [[ فہرست پاکستان کے شہر]]
 
== حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
{{متعدد ابواب|پاکستان|جغرافیہ}}
{{متعدد سانچے|پاکستان-نامکمل|پاکستان-جغرافیہ-نامکمل}}
 
 
[[زمرہ:ضلع گجرات کی یونین کونسلیں]]