"بکائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:Chinaberry1216.JPG|250px|leftبائیں|thumbتصغیر|بکائن کی شاخیں جن پر پھول لگے ہیں]]
[[Imageفائل:Chinaberries1.jpg|250px|leftبائیں|thumbتصغیر|بکائن کا پھل]]
 
'''بکائن''' یا '''دھریک''' (نباتیاتی نام:Melia azedarach، دیگر نام: بکانیہ([[گجراتی زبان|گجراتی]])، بکائن نم([[سندھی زبان|سندھی]])، نمب برکش([[سنسکرت]])، Persian Lilac یا Bead Tree یا Ceylon Cedar([[انگریزی زبان|انگریزی]])) ایک بڑا گھنا اور سایہ دار درخت ہے۔ اس کے پتے، پھول اور پھل [[نیم]] کے درخت سے مشابہہ ہوتے ہیں لیکن پھل کے چار خانے ہوتے ہیں جن میں ہر خانہ میں ایک سیاہ جھلی والا بیج ہوتا ہے جو اندر سے سفید ہوتا ہے۔ اس بیج کو تخم بکائن یا پنجابی میں دھرکونے کہا جاتا ہے۔ اس سفید گودے کے طبی فوائد بے شمار ہیں۔ اس درخت کا آبائی وطن [[بھارت]]، [[پاکستان]]، [[چین]] اور [[آسٹریلیا]] کو سمجھا جاتا ہے۔
یہ درخت تقریباً سارا سال ہرا بھرا رہتا ہے۔ اونچائی 7 سے 12 میٹر تک ہوتی ہے۔ سایہ دار ہے۔ پھول ہلکی خوشبو رکھتا ہے۔ پتے ہرے رنگ کے اور 50 سنٹی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں۔ لکڑی مضبوط اور قابل استعمال ہوتی ہے۔
 
سطر 17:
 
{{پاکستان کے درخت}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Melia azedarach}}
 
[[زمرہ:ایشیاء کے درخت]]
[[زمرہ:چین کے درخت]]
[[زمرہ:آسٹریلیا کے درخت]]
[[زمرہ:ایشیاء کے درخت]]
[[زمرہ:بھارت کے درخت]]
[[زمرہ:چین کے درخت]]
[[زمرہ:درخت]]