"بکنگھم محل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملفتصویر:Buckingham_Palace,_London_-_April_2009.jpg|thumbتصغیر|بکنگھم محل]]
 
'''بکنگھم محل''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Buckingham Palace) [[لندن]] میں برطانوی شاہی خاندان کی سرکاری رہائش گاہ ہے۔ یہ محل کئی سرکاری و شاہی تقاریب، برطانیہ کا دورہ کرنے والے سربراہان مملکت کی آمد اور سیاحوں کے لیے ایک پرکشش حیثیت کے باعث مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ جشن، بحران یا غم کی کیفیات میں یہ برطانوی عوام کا مرکز رہتا ہے۔
سطر 6:
 
بکنگھم محل دنیا کے معروف ترین مقامات میں سے ایک ہے اور ہر سال 50 ہزار افراد مہمان کی حیثیت اس محل کا دورہ کرتے ہیں۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Buckingham Palace}}
 
[[زمرہ:لندن میں محلات]]