"بھیڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

15 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
{{taxobox
| name =بھیڑ<br /> Domestic sheep
| status = DOM
| image = Flock of sheep.jpg
 
'''بھیڑ''' گھریلو سطح پر پالے جانے والے ایک چوپایا [[جانور]] ہے، جو [[جگالی]] کرتا ہے. اسے [[گوشت]]، [[اون]] اور [[دودھ]] کے لیے پالا جاتا ہے.�دنیا میں بھیڑوں کی افزائش کاکام 11ہزار قبل سے شروع ہواموجودہ دور میں بھیڑوں کی [[800]] سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں یہ جانور دنیاکے ہر خطے میں پالاجاتا ہے ۔گرم،سرد،سرسبز یا بنجر ۔پہاڑ،صحرا،دریائی علاقہ جات یہ جانور ہر جگہ کو اپنامسکن بنا لیتی ہے۔دنیا کے [[168]] ممالک میں اس کی افزائش کی جاتی ہے۔ان ممالک میں '''چین،پاکستان، بھارت،عرب ممالک ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سوڈان، ملائشیا اور انڈونیشیا''' شامل ہیں۔ '''08-2007ء کے اعدادوشمار کے مطابق دنیامیں 9کروڑ کے لگ بھگ بھیڑوں کی تعداد پائی جاتی ہے۔''' یہ جانور گوشت،اون ،کھال اور دودھ کے حصول کے لیے بے حد اہم ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Ovis aries}}
 
[[زمرہ:سبزی خور حیوانبھیڑ|بھیڑ]]
[[زمرہ:پالتو جانور]]
[[زمرہ:مالسبزی مویشیخور حیوان]]
[[زمرہ:بھیڑ| ]]
[[زمرہ:قربانی کے جانور]]
[[زمرہ:بھیڑ|مال مویشی]]
[[زمرہ:نباتات خور جانور]]