"بہادر آباد (کراچی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ٹیگ
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 4:
==چورنگی==
بہادرآباد چورنگی سن [[2007ء]] میں تقریباََ پچاس لاکھ روبے کی لاگت سے تعمیر کی گئی، اس وقت کے ناظم جناب واسع جلیل صاحب نے منصوبے کا افتناح کیا، اور اسے نجی کمپنی کی مدد سے تعمیر کیا گیا، اس چورنگی کا نام مشہور مسلمان رہنما [[بہادر یار جنگ]] کے نام پر رکھا گیا، دراصل بہادر آباد چورنگی کا یہ ماڈل [[حیدر آباد، دکن]] کی مشہور پہاڑی کی نقل ہے، سال 2015 کی خوبصورت ترین قرار دی جانے والی چورنگیوں میں اسکا پانچواں نمبر ہے، بلا شبہ یہ خوبصورتی میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔
 
 
== حوالہ جات ==