"بہار شریعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
 
== زمانہ تصنیف ==
امجد علی اعظمی اپنے آخری تصنیف کردہ سترہویں حصے کے آخر میں تحریر کرتے ہیں {{اقتباس|اس کتاب کی تصنیف کی عموما یہی ہوا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کی تعطیل میں جو کچھ دوسرے کاموں سے وقت بچتا اس میں کچھ لکھ لیا جاتا۔ یہاں تک کہ جب [[1939ء]] میں [[جنگ عظیم دوم|جنگ]] شروع ہوئی اور کاغذ ملنا نہایت مشکل ہو گيا اور اس کی طبع میں دشواریوں آگئیں تو اس کی تصنیف کا سلسلہ بھی جو کچھ تھا جاتا رہا}}
یہ وثوق سے نہیں کہا جا سکتا کہ اس کی ابتدا کب اور انتہا کب ہوئی تاہم بعض قرائن سے یہ واضع ہوتا ہے کہ اس کا زمانہ تصنیف چودھویں صدی ہجری کے چوتھے دہے سے شروع ہوا کیونکہ ابتدا کے کجھ حصے [[امام]] [[احمد رضا خان]] کو دکھائے کئے، جن پر انھوں نے تصدیق کی، حصہ دوم کے تقدیق نامے میں [[12 ربیع الثانی]] [[1335ھ]] موقوم ہے۔
 
بہار شریعت کے اختتام کا علم سترہویں حصے کے آخر میں ہوتا ہے جہاں خود مصنف نے [[1362ھ]] میں اپنے بیٹے کی وفات اور دیگر قریبی افراد کی اولاد کی یکے بعد دیگرے وفیات کا ذکر کیا ہے جس سے مصنف کو شدید صدمہ پہنچا اسی دوران مصنف کی نظر اتنی کمزور ہو گئی کہ پڑھنے کے قابل نہ رے۔<ref name="بہار شریعت">{{cite book | author=امجد علی اعظمی | location=کراچی | pages=106 | publisher=اعلی حضرت ڈاڈ نیٹ | title=بہار شریعت | url=http://www.rehmani.net/library/Bahar-e-Shariat/Part17/index.php | year=2016}}</ref> یوں مصنف نے سترہویں حصہ پر قلم روک دیا۔ باقی کے تین حصے بعد میں دیگر علما نے اسی طرز پر لکھ کر بہار شریعت کے ساتھ شائع کیے ہیں۔
 
ان تحریری بیانات سے کتاب کی تصنیف کا عرصہ 28 سال یعنی 1334ھ سے 1362ھ تک کاعرصہ مانا جاتا ہے۔
=== باقی حصے ===
آپ نے بہار شریعت کو بیس حصوں میں لکھنے کا ارادہ کیا تھا۔ سترہویں حصہ کے اختتام پر یہ سلسلہ رک گيا۔ باقی کے تین حصوں کے لیے آپ نے اتنے تلامذہ کو وصیت کی تھی۔ چنانچہ آپ کے وصال کے بعد آپ کے شاگردوں اور اولاد نے اس جانب بھرپور توجہ دی اور بہار شریعت کے موید تین حصے لکھے گئے۔<ref name="سیرت">{{cite book | author=محمد عطا الرحمان، حافظ | location=لاہور | pages=120 | publisher=مکتبہ اعلی حضرت | title=سیرت صدر الشریعہ | year=2002}}</ref>
==== مصنفین ====
:اٹھاہواں حصہ
* [[علامہ]] [[عبد المصطفی اعظمی]]
سطر 20:
* مولانا [[ظہیر احمد زیدی]]
:بیسواں حصہ
* مولانا وقار الدین قادری<ref name="سیرت" />
 
== مآخذ ==
سطر 93:
== بیرونی روابط ==
 
[[زمرہ:1939ء کی کتابیں]]
 
[[زمرہ:اردو دائرۃ المعارف]]
[[زمرہ:اسلامی کتب]]
[[زمرہ:بریلوی مکتب فکر کی کتابیں]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے دائرۃ المعارف]]
[[زمرہ:فقہ حنفی]]
[[زمرہ:بھارت میں اسلام]]
[[زمرہ:پاکستان میں اسلام]]
[[زمرہ:دائرۃ المعارف الاسلامیہ]]
[[زمرہ:شریعت]]
[[زمرہ:فقہ حنفی]]
[[زمرہ:فقہ سے متعلق کتابیں]]
[[زمرہ:دائرۃ المعارف الاسلامیہ]]
[[زمرہ:1939ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:اردو دائرۃ المعارف]]
[[زمرہ:کتب اہل سنت]]
[[زمرہ:اسلامی کتب]]
[[زمرہ:کتب فقہ حنفی]]
[[زمرہ:بریلوی مکتب فکر کی کتابیں]]