"بیت صیدا کا نابینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Healing of the Blind Man by Jesus Christ.jpg|تصغیر|300px|یسوع کا بیت صیدا میں ایک اندھے کو بینائی دینا، مصور Carl Bloch]]
ایک دفعہ [[یسوع مسیح]] [[بیت صیدا]] پہنچے تو چند آدمی آپ کے پاس ایک اندھے کو لاکر درخواست کرنے لگے کہ آپ اسے بصارتِ چشم عطا فرمائیں۔ آپ اندھے کا ہاتھ پکڑ کر اسے گاؤں سے باہر لے گئے۔ پھر اپنی تھوک میں مٹی گیلی کر کے اس کی آنکھوں پر لگائی اور ہاتھ اس پر رکھ کر پوچھا "کیا تو کچھ دیکھتا ہے؟" اس آدمی نے نظر اٹھا کر کہا "میں آدمیوں کو دیکھتا ہوں کیونکہ وہ مجھے چلتے ہوئے ایسے دکھائی دیتے ہیں جیسے درخت۔" آپ نے ایک مرتبہ پھر اس کی آنکھوں پرہاتھ رکھے اور اس کی بصارت  بحال ہوگئی یہاں تک کہ سب چیزیں صاف نظر آنے لگیں۔ آپ نے رخصت کرتے وقت اسے تاکید کی کہ "اس گاؤں کے اندر قدم بھی نہ رکھنا۔"<ref>انجیل شریف بہ مطابق مرقس باب 8 آیت 22 تا 26</ref>
 
سطر 8:
{{معجزات مسیح}}
 
[[زمرہ:نابینااناجیل اربعہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:مرقس کی انجیل]]
[[زمرہ:معجزات مسیح]]
[[زمرہ:اناجیل اربعہ کینابینا شخصیات]]