"بیت لحم" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
{{Infobox Palestinian Authority municipality
|name=بیت لحم<br />Bethlehem
|image= Bethlehem Overlooking.jpg
|caption=بیت لحم
 
'''بیت لحم''' (Bethlehem) لفظی معنی گوشت کا گھر۔ [[فلسطین]] کی ایک بستی کا نام جو حضرت [[مسیح]] کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے [[قدیم شہر (یروشلم)|قدیم شہر]] سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت [[یسوع مسیح]] کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر [[صلیب]] کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہہ خانہ ہے۔ یہی گاؤں ، ایک روایت کے بموجب، [[داؤد]] کی جائے پیدائش اور مسکن تھا۔ بستی کے رہنے والے عام طور پر مسیحی ہیں۔ جن کی گزراوقات زائرین کی آمد پر ہے۔ یہ بستی سلطنت [[اردن]] میں شامل تھا۔ جون 1967ء کی جنگ میں اس پر [[اسرائیل]] نے قبضہ کر لیا۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Bethlehem}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{حضرت عیسی سے متعلقہ عہد نامہ جدید کے مقامات}}
 
[[زمرہ:بیت لحم]]
[[زمرہ:یسوعتاریخی مسیحیہودی اسماج]]
[[زمرہ:مقدستورات کے شہر]]
[[زمرہ:داؤد]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل کے مقامات]]
[[زمرہ:فلسطین کے شہر]]
[[زمرہ:کتاب سموئیل]]
[[زمرہ:داؤد]]
[[زمرہ:محافظہ بیت لحم]]
[[زمرہ:مقامات عبرانی بائبل کے مقامات]]
[[زمرہ:مقامات عہد نامہ جدید]]
[[زمرہ:مقاماتمقدس عبرانی بائبلشہر]]
[[زمرہ:تاریخی یہودی اسماج]]
[[زمرہ:مقدس مقامات]]
[[زمرہ:توراتیسوع کے شہرمسیح]]
[[زمرہ:فلسطین کے شہر]]